روزانہ ارکائیوز

ریمبو کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ سے دست درازی کے کیس میں نیا موڑ آگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ دست درازی کے کیس میں ملزم ریمبو سمیت گیارہ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ  میں مزید 2 روز کی توسیع ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نومبرسے قبل گندم ریلیزنہیں کریگی ، گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نومبرسے قبل گندم ریلیزنہیں کریگی۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ آٹا مہنگا ہونےکی ذمہ دارسندھ حکومت ہے ، پنجاب میں آٹا55،سندھ میں74روپےفی کلو ہے ، سندھ حکومت گندم ریلیزنہیں کررہی۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ گندم ریلیزنہ کرکے منافع خوروں کوفائدہ پہنچایا جا رہا ہے ، …

مزید پڑھئے

بچے کی پیدائش، بختاور بھٹو نے دعا کی اپیل کردی

پاکستانی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری اور آصفزرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے عوام سے اپنے بچے کی صحت کے لئے دعا کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بختاور بھٹو نے اپنے پیغام میں اپنے بیٹے کی پیدائش  کے بعد اس کی صحت کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ Thank …

مزید پڑھئے

سیاسی چڑیل بھی ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دے رہی ہے ، شہبازگل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا ہے کہ سیاسی چڑیل بھی ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بننے کیلئے جعلی رپورٹس بنا کرباہرنہیں جایاجاتا ، شہیدبننےکیلئےسب سےقیمتی چیزجان نچھاورکرنی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کا بولڈ انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) ان تصاویر میں …

مزید پڑھئے

12ربیع الاول کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

12ربیع الاول کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ 12 ربیع الاول کی مناسبت سےقیدیوں کی سزاؤں میں 60 روزکمی کررہےہیں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ  کم سن قیدیوں کےاستحصال کی اجازت نہیں دی جائےگی، قیدیوں سے متعلق پرانے قوانین …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی سم کا استعمال کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

   مظفرگڑھ میں ایف آئی اے سائبرکرائم کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کارروائی احمد فرنچائز پر کی گئی ہے ، کارروائی کے نتیجے میں غیرقانونی سم کا استعمال کرنے والے 5ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ  گرفتار ملزمان سے 1600 سیلیکون انگوٹھے ،1350 غیرقانونی جاز استعمال سمیں ، …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ، مختلف انداز میں نئی تصاویر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کے نئے اور کچھ مختلف انداز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

قطر کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو اہم سمجھتے ہیں ، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو اہم سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان میں تعینات خلیجی ریاست قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان الثانی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں علاقائی و عالمی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات کے تحت مختلف شعبوں میں تعاون …

مزید پڑھئے

ہونڈاکی نئی سی جی 125 میں کتنی زیادہ تبدیلیاں کردی گئیں؟ ماڈل فروخت کیلئے پیش

ہونڈا کمپنی کی جانب سے سی جی 125 میں چند تبدیلیاں کرتے ہوئے اسے نیا دنا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس بائیک میں کی جانے والی تبدیلیوں کے بعد اسے مارکیٹ میں فروحت کرنے کے لئے بھی پیش کردیا گیا ہے۔ سی جی 125 میں تبدیلیوں کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ اس بائیک مین مجموعی …

مزید پڑھئے