روزانہ ارکائیوز

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باگیری نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باگیری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ، ایرانی چیف آف …

مزید پڑھئے

بلاول ماموں بن گئے ہیں لیکن عوام کو ماموں نہ بنائیں، آفتاب جہانگیر

رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر نے کہا ہے کہ  بلاول ماموں بن گئے ہیں لیکن عوام کو ماموں نہ بنائیں۔  تفصیلات کے رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر نے واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس میں پانی کے حوالے سے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتجاج کرنے والے شوق میں نہیں بلکہ مجبوری میں آئیں ہیں، ان ماؤں کو …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کو باآسانی شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے،لانس کلوزنر

جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنرنے کہا ہے کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم روایتی حریف کو باآسانی شکت دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ ٹٰم کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان آئندہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے …

مزید پڑھئے

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہایش گاہ آمد

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہایش گاہ آمد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے آج بدھ کے روز پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہایش گاہ آمد کی اور ان کی بیٹی سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر گورنر …

مزید پڑھئے

سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مقررہ تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہو گی

ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مقررہ تاریخ 15 اکتوبر میں مزید توسیع نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جلد ازجلد جمع کروا لیں ، مقررہ تاریخ کے بعد ہزار روپے یومیہ جرمانہ اور دو سال قید بھی ہو …

مزید پڑھئے

ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کی مد میں ماہانہ وظیفے سے متعلق کیس کی سماعت کل مقرر

ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کی مد میں ماہانہ وظیفے سے متعلق کیس کی سماعت کل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کی مد میں ماہانہ وظیفے کا کیس کل تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ ذرائع نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کونسل …

مزید پڑھئے

پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت 12 ربیع الاول کی تقریب کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں میں وزیرِ اعظم کو 12 ربیع الاول کی تیاریوں کے حوالے …

مزید پڑھئے

زرداری کراچی کیلئے ایک بیماری ہے، رابستان خان

رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے کہا ہے کہ زرداری کراچی کیلئے ایک بیماری ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے آفریدی نے واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس میں پانی کے حوالے سے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ضلع غربی کے لوگ اپنے حق کیلئے نکلے ہیں، ہم کئی بار اسمبلی میں کہہ چکے …

مزید پڑھئے

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ،رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میچ میں کرسچیانو رونالڈو نے لیگز مبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے میں پرتگال نے لیگزمبرگ کے خلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کی جس میں کرسچیانو رونالڈ نے ہیٹ ٹرک کی۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور ہنگری کا مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا، انگلینڈ کو ڈائریکٹ کوالیفائی …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کررہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء محمد حماد اظہر ، علی امین خان گنڈا پور ، سید امین الحق ک، محمد …

مزید پڑھئے