روزانہ ارکائیوز

حکومت آج واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت شروع کرے گی ، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت آج واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ اندرونی بحران کی صورتحال میں پاکستان کو کون سنجیدہ لے گا؟ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

چیف آف ائیرسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کے کوارٹرفائنل مقابلے

چیف آف ائر اسٹاف انٹڑنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کے کوارٹڑ فائنل مقابلے ختم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مردوں کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے طیب اسلم نے ہانک کانگ کے ٹسز کوان لاو کو شکست دےدی ،فرانس کے آگسٹہ ڈوسورڈ نے پاکستان کے فرحان زمان کو شکست دے دی جبکہ  مصر کے مصطفیٰ السرٹی نے ہانگ کونگ کے …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ : میٹرک امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان

تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ نے میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ لاڑکانہ بورڈ کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات میں مجموعی طور پر 49 ہزار 648 امیدواروں نے حصہ لیا، امتحانات دینے …

مزید پڑھئے

پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی جس میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور افغانستان میں تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے تجارتی ،معاشی اور …

مزید پڑھئے

نیب ٹیم کو آغا سراج درانی کے ملازمین کی طرف سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، نیب حکام

نیب حکام نے کہا ہے کہ نیب ٹیم کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے ملازمین کی طرف سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لئے 3 گھنٹے سے نیب ٹیم آغا سراج درانی کی رہائش گاہ پر موجود ہے، آغا …

مزید پڑھئے

محکمہ لائیو سٹاک کو اپنی موجودہ لیبز کو اپ گریڈ کرنے کی فوری ضرورت ہے، وزیر زراعت

وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک کو اپنی موجودہ لیبز کو اپ گریڈ کرنے کی فوری ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ایوان میں منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ڈیری …

مزید پڑھئے

  نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ  ننایا مہوٹا نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، علاقائی بالخصوص افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو طرفہ تعلقات …

مزید پڑھئے

کین ولیمسن پاکستان کے خلاف میچ کیلئے فٹ ہوں گے،ہیڈ کوچ نیوزی لینڈ کرکٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ اس میں  کوئی شک نہیں کین ولیمسن پاکستان کے خلاف میچ کیلئے فٹ ہوں گے، ورلڈ کپ کے پہلے میچ کے لئے کین ولیمسن وقت پر فٹ ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  گیری اسٹیڈ کین ولیمسن کی انجری کے متعلق بیان …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت 15 اکتوبر سے سرکاری گندم جاری کرنا شروع کرے گی ، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 15 اکتوبر سے سرکاری گندم جاری کرنا شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے گورنر سندھ کے گندم کی قیمتوں والے  بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو شاید گندم کی پیداوار، کھپت اور اس کے پروکیومنٹ کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، گورنر پنجاب

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے دورہ یورپ کیا، جہاں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ممبر یورپی پارلیمنٹ ڈیفنس اینڈ سیکورٹی فار فارن افیئر یاوئیر نارٹ کے ساتھ ملاقات ہوئی، ملاقات میں جی ایس پی پلس پاکستان میں خواتین کے حقوق اور …

مزید پڑھئے