روزانہ ارکائیوز

پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا، اب بھی کریں گے، بیٹا آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے بیٹے آغا شہباز نے کہا ہے کہ پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا، اب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے بیٹے آغا شہباز نے اپنے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوائے ایک لیڈی اہلکار کے سوا کسی مرد کو گھر کے …

مزید پڑھئے

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ تاریخ منظر عام پر آگئی

انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل جبکہ میٹرک کا 16اکتوبرکو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعیم غوث نے اپنے ایک بیان مین کہا کہ تمام بورڈز کو رزلٹ کے اعلانات کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اور ہائیر ایجوکیشن نے رزلٹ اناؤنس کرنے کا کہہ دیا ہے۔ اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعیم غوث …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی صندل خٹک کے ساتھ سڑک کنارے ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی صندل خٹک کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں حریم شاہ اور صندل خٹک ایک ساتھ موجود ہیں، حریم شاہ گانے پر ڈانس کررہی ہیں جبکہ صندل خٹک اُن کی ویڈیو بنا رہی …

مزید پڑھئے

محکمہ آبپاشی پنجاب میں پی آئی ٹی بی اور محکمہ آبپاشی کے درمیان معاہدے طے

محکمہ آبپاشی پنجاب میں پی آئی ٹی بی اور محکمہ آبپاشی کے درمیان معاہدے طے پا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ آبپاشی پنجاب میں ای پرکیورمنٹ سسٹم کے نفاذ اور ای لائبریری کے قیام کے لیے پنجاب آئی ٹی بورڈ اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے درمیان معاہدے طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدوں کے مطابق …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 431 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید431 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12888 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں9اموات …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ صارفین کے لیے بُری خبر، کمپنی نے خبردار کردیا

گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر تصور کی جارہی ہے۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق اب واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچرمتعارف کروایا جائے گا  جس کے ذریعے گوگل ڈرائیو میں محفوط کیے جانے والے واٹس ایپ بیک اپ کے لیے …

مزید پڑھئے

عمران خان سے گزارش ہے کہ بلوچستان میں سیاسی بحران پر مثبت کردار ادا کریں، ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے بلوچستان میں سیاسی بحران پربطور اتحادی وزیر اعظم عمران خان سے مداخلت کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے گزارش کرتا ہوں بطور اتحادی بلوچستان سیاسی بحران پر …

مزید پڑھئے

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ مت کریں ورنہ آپ بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے

گوگل ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر روز اور ہر وقت کوئی نا کوئی شخص کچھ نا کچھ سرچ کر رہا ہوتا ہے۔ گوگل پر چیزیں سرچ کرنا اور نت نئی چیزوں کے متعلق گھر بیٹھے جان لینا بہت ہی آسان ہے لیکن اگر گوگل نہ ہوتو زندگی بہت مشکل ہوجاتی ہے۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو گوگل پر …

مزید پڑھئے

لیسکو ایئر پورٹ روڈ سب ڈویژن میں بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں، 25 کنکشنز پکڑے گئے

لیسکو ایئر پورٹ روڈ سب ڈویژن میں بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں ہونے کی وجہ سے 25 کنکشنز پکڑے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد امین کی ہدایات پر تمام سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ ایس ڈی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہواجس کی صدارت اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم نے کی۔ تفصیلات کے مطابق  اجلاس میں اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم اور ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ذاکر حسین نے ملک میں فٹ بال کی موجودہ صورتحال پر تمام …

مزید پڑھئے