روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 38 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 38 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28201 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 4058 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 9 ، اسلام آباد میں کورونا سے 3 ، خیبرپختونخوا  میں کورونا سے 9 ،بلوچستان میں کورونا سے 2 جبکہ  پنجاب میں کورونا …

مزید پڑھئے

ہاکی اولمپئین عمران شاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ہاکی اولمپئین عمران شاہ پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اولمپئین عمران شاہ قائداعظم روڈ گوجرہ اپنے میڈیکل اسٹور پر موجود تھے کے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔  اولمپئین عمران شاہ کو ٹی ایچ کیو اسپتال گوجرہ منتقل کردیا گیا ہے۔  نامعلوم افراد اپنی گاڑی روڈپر چھوڑ کر فرار ہو گئے، ایس ایچ او تھانہ …

مزید پڑھئے

ملک کے وفاداری کا معیار کسی نے نہیں ہم نے بتانا ہے ، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے وفاداری کا معیار کسی نے نہیں ہم نے بتانا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا، پاکستان کو مغربی تہذیب کی اماجگاہ بنایا جا …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا کامیاب دفاع کرنے میں کامیاب

خیبرپختونخوا نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کرنیشنل ٹی ٹونٹی کا کامیاب دفاع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئین ٹیم نے 149 رنز کا ہدف 17 اوور ز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی اننگز کا آغاز پراعتماد نہ تھا، پہلا اوور میڈین دینے کے بعد …

مزید پڑھئے

معاشرے کے کمزور طبقات کی مدد کیلئے سماجی تحفظ پروگرام کو بڑھائیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معاشرے کے کمزور طبقات کی مدد کیلئے سماجی تحفظ پروگرام کو بڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی عالمی بینک کے نائب صدر ہارٹ وگ شیفر سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں وزیر توانائی حماد اظہر اور وزیر اقتصادی امور عمر ایوب ورچوئلی شریک ہوئے۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

کورنگی میں پولیس کی کارروائی

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس کی کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کورنگی شاہ جہان خان کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان اسلحے کے زور پر شہریوں کو نقدی و قمیتی موبائل فونز سے محروم کردیتے تھے۔   ایس ایس پی شاہ جہان نے …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ شوکت ترین آج واشنگٹن ڈی سی میں اپنے دورے کا آغاز کریں گے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ پاکستان نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین آج واشنگٹن ڈی سی میں اپنے دورے کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ پاکستان شوکت ترین امریکا بزنس کونسل کی دعوت پر راؤنڈ ٹیبل میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر، سیکریٹری فنانس اور امریکہ میں پاکستانی …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور خرم شیر زمان کی والدہ کے انتقال پر انصاف ہاؤس میں قرآن خوانی کا اہتمام

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی والدہ کے انتقال پر انصاف ہاؤس میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انصاف ہاؤس میں قرآن خوانی کی تقریب میں کراچی کے جنرل سیکرٹری اور اراکین اسمبلی سمیت کارکنان و دیگر نے شرکت کی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

برآمدات میں ڈائیورسیفکیشن ہماری برآمدی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ برآمدات میں ڈائیورسیفکیشن ہماری برآمدی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے اپنے ایک بیان میں  کہا کہ وزارت تجارت روایتی مصنوعات کے شعبوں میں ڈائیورسیفکیشن پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔ عبدالرازاق داؤد کا کہنا تھا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ یہ …

مزید پڑھئے

سندھ میں گندم ریلیز نہ ‏کرکے منافع خوروں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے، گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ میں گندم ریلیز نہ ‏کرکے منافع خوروں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کےعوام کو آٹا مہنگا مل رہاہے جس کی ذمہ دار سندھ حکومت ‏ہے، سندھ حکومت نومبر سے پہلےگندم ریلیز نہیں کرےگی تو ‏آٹا …

مزید پڑھئے