روزانہ ارکائیوز

ایف آئی اے کی کارروائی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے غیر ملکی شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

ایف آئی اے نے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ کیخلاف  کارروائی کی جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے غیر ملکی شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ایف بی آر کے ڈپٹی  سپرٹینڈنٹ نادرا غلام علی بابر، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام محمد شاہ اور  غیر ملکی شہری  محمد معین کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 133/2021 درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

ن لیگ دور کے مقابلے میں ہم نے سستی سڑکیں بنائیں، وزیراعظم

وزیراعظم  کا کہنا ہےکہ ن لیگ دورکے مقابلے میں ہم نے سستی سڑکیں بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جھل جاؤ، بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ کرپٹ لوگ اقتدارمیں آکرقوم کاپیسہ چوری کرتےہیں، ایف آئی اے کو سڑکوں کی تعمیرمیں کرپشن کی تحقیقات کا کہا …

مزید پڑھئے

لتا منگیشکر کی 92ویں سالگرہ کے موقع پر 20 سال پرانہ گانا ریلیز

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ لتا منگیشکر نے گزشتہ روز اپنی 92 ویں سالگرہ منائی ہے اور ایسے انہون نے اپنی زندگی کی 92 بہاریں بھی دیکھ لی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ لتا منگیشکر کی 92ویں سالگرہ کے موقع پر 20 سال قبل ریکارڈ کیا جانے والا گانا بھی ریلیز کیا گیا ہے جو کہ ایک فلم …

مزید پڑھئے

انتہا پسند ہندو رہنما نے بھارت کو ہندو ریاست ڈکلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

انتہا پسند ہندو رہنما نے بھارت کو ہندو ریاست ڈکلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسند ہندو اچاریہ کا دھمکی دیتے ہوئے کہنا ہے کہ 2 اکتوبر تک بھارت کو ہندو ریاست ڈکلیئر کیا جائے۔ اچاریہ مہاراج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی بھارتی قومیت چھین لی جائے۔ انتہا پسند …

مزید پڑھئے

ہارنے کے بعد کہا جاتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہےکہ ہارنے کے بعد کہا جاتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہر یونین کونسل کے ممبران سے مسائل پوچھے ، ہم نے پورے ڈسٹرک کوہاٹ کا سروے کیا،،عموماً پانی کا مسئلہ کر جگہ پر پایا گیا، …

مزید پڑھئے

ہمیں ایک قوم بن کر ملک کو بحران سے نکالنا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک قوم بن کر ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمارے سچ کو جھوٹ اور اپنے جھوٹ کو سچ دکھارہا ہے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف …

مزید پڑھئے

پاکستان کے ساتھ تعلقات نئے سرے سے تعلقات بنانے ہیں، چئیرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چئیرمین این وٹمور نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کے ساتھ تعلقات نئے سرے سے تعلقات بنانے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چئیرمین این وٹمور نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کا فیصلہ بورڈ کا تھا، فیصلے کے لئیے کھلاڑیوں …

مزید پڑھئے

اداکارہ عمارہ پائلٹ نکلیں، اونچی اڑان بھر کر مداحوں کو حیران کردیا

پاکستان کی نوجوان اداکارہ عمارپ چوہدری نے اپنا پائلٹ بننے کا خواب پورا کرلیا ہے اور اونچی اڑان بھر کر اپنے مداحون کو حیران بھی کردیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری نے اداکاری کے ساتھ ایک پائلٹ بننے کا بھی خواب تھا جو کہ انہوں نے اداکاری کرنے کے ساتھ ہی پورا کیا ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

نیب راولپنڈی کی کارروائی، سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے فراڈ کیس میں نیب راولپنڈی کی جانب سے کامیاب  کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بی فور یو کے مالک سیف الرحمان کا قریبی ساتھی محمد سہیل گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ محمد سہیل بی فور یو کا سوشل میڈیا  اور ویب سائٹس چلاتا …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  78 ہزار700کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  78 ہزار700کیوسک اور اخراج   1لاکھ  10 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد  78 ہزار700کیوسک اور اخراج   1لاکھ  10 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد16ہزارکیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 37 ہزار200کیوسک اور اخراج   1لاکھ 12   ہزارکیوسک ہے۔ …

مزید پڑھئے