روزانہ ارکائیوز

وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کے الیکٹرک کے جولائی 2016 سے مارچ 2019 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری کا امکان ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پاور آف …

مزید پڑھئے

پشاور میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، 15 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت15 ڈینگی وائرس کے مریض ذیر علاج ہیں، جن میں ایک خاتون سمیت اور 14 مرد شامل ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ  ذیادہ تر مریضوں کا تعلق پشاور کے ملحکہ علاقوں سے ہیں،۔ انتظامیہ کے مطابق  خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات بشمول ای وی ایم مسترد کرچکی ہے،ترجمان پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات بشمول ای وی ایم مسترد کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان اور فواد چوہدری کے انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ …

مزید پڑھئے

طبی وجوہات کے باعث سابق صدر عدالت میں پیش نہیں ہونگے

طبی وجوہات کے باعث سابق صدر آصف علی زرداری عدالت میں پیش نہیں ہونگے۔  تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری آج احتساب عدالت پیش نہیں ہونگے، احتساب عدالت نے ریفرنس میں آصف زرداری کو ذاتی حیثیت میں آج طلب کر رکھا ہے۔ سابق صدر پر نیب ریفرنس میں آج فرد جرم عائد کی جانی تھی۔ ذرائع کے مطابق آصف …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا انتخابی اصلاحات پر حکومتی و اتحادی ارکان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات سمیت اہم ایشوز پر حکومتی و اتحادی ارکان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا ، اجلاس سہ پہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اس اجلاس میں اہم ملکی …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا جبکہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم کے والدین رہا ہوں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والدین رہا ہوں گے یا نہیں اس کا فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی ضمانت پرفیصلہ  آج سنایا جائے گا۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس عامر فاروق ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنائیں گے واضح رہے کہ مرکزی …

مزید پڑھئے

کراچی: نیو ٹاؤن پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

شہر قائد میں نیو ٹاؤن پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل لفٹر کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں موٹرسائیکل لفٹر گرفتار  کرلیا گیا  ہے۔ ایس پی گلشن اقبال ڈاکٹرعبدالخالق کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اسٹریٹ کرائم کی  وارداتوں میں بھی ملوث ہے جبکہ ملزم آدم خان کے قبضے سے اسلحہ اور …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات سمیت اہم ایشوز پر حکومتی و اتحادی ارکان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم اہم ملکی و قومی …

مزید پڑھئے

شاہ لطیف پولیس کی نوسر بازوں کے خلاف کارروائی،2 ملزمان  گرفتار

شاہ لطیف پولیس نے نوسر بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان  گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کراچی ائیرپورٹ سے نکلنے والے سادہ لوح شہریوں کو  لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان گزشتہ روز بھی عمران نامی شہری سے قیمتی اشیاء لیکر فرار ہوگئے تھے۔ پولیس کا …

مزید پڑھئے