روزانہ ارکائیوز

اسلام آباد: غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن،2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں پولیس نے غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں 2 ملزمان گرفتارکرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیرقانونی اسلحہ ڈیلر اور قبضہ مافیا کا سرگرم کارندہ ملک آصف کھوکھر کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں آٹومیٹک ودیگر اسلحہ …

مزید پڑھئے

ماورا حسین نے اپنی سالگرہ کس کس کے ساتھ منائی؟

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین گزشتہ روز 29 سال کی ہوگئیں ہیں اور انہیں نے اپنی سالگرہ اپنی قریبی دوستوں سمیت اداکار امیر گیلانی کے ساتھ منائی ہے۔ پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے گزشتہ شب اپنی 29 ویں سالگرہ منائی جس میں ان کے ہمراہ ان کے قریبی دوست شامل تھے جبکہ پاکستانی نوجوان اداکار امیر گیلانی بھی اس تقریب میں …

مزید پڑھئے

سپر ہائی وے کے قریب خطرناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق ، 25 افراد زخمی

کراچی میں سپر ہائی وے نوریٰ آباد شاندار ہوٹل کے قریب ڈائیوو اور ٹرالر کے درمیان خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 25 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار بس کراچی سے خیرپور جارہی تھی، متاثرہ مسافر بس میں سوار …

مزید پڑھئے

گلاب کے اثرات، بارش ہی بارش، ریڈ الرٹ جاری

شہرقائد میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش سے قبل تیز گرد آلود ہوائیں یا آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب سمندری طوفان گلاب کمزور ہر کر اس وقت ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہوگیا ہے،ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی گجرات کی جانب ہے۔ محکمہ موسمیات کا …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی میں مسلسل کورم ٹوٹنے کا معاملہ

قومی اسمبلی میں مسلسل کورم ٹوٹنے کا معاملہ سمانے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ چوتھے پارلیمانی سال کے پہلے ہفتے میں ہر روز کورم ٹوٹا جبکہ اراکین کی حاضری رجسٹر میں حاضری کورم سے زیادہ ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ حاضری ریکارڈ کے مطابق ایک ہفتے میں 150 سے زائد اراکین …

مزید پڑھئے

تجاویز سے قطع نظر فوجی انخلاء صدر جوبائیڈن کا اپنا فیصلہ تھا، ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ تجاویز سے قطع نظر فوجی انخلاء صدر جوبائیڈن کا اپنا فیصلہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن کو افغانستان سے متعلق منقسم رائے ملی تھی، صدر جوبائیڈن کے سامنے کئی آپشنز رکھے گئے تھے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق  ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 1 ہزار 560 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا …

مزید پڑھئے

جامشورو: مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق

جامشورو میں موٹروے لونی کوٹ کے مقام پر پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں، مسافر کوچ کراچی سے حیدرآباد جارہی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں علی بلاول …

مزید پڑھئے

احسن اور منال اپنے ہنی مون کے لئے کہاں پہنچے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کا نو بیاہتا جوڑا احسن محسن اکرام اور منال خان اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ پہنچ گے ہیں۔ پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان رواں ماہ 10 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسکل ہوئے تھے جس کے بعد وہ اپنی شادی کی دعوتوں میں مصروف تھے۔ تاہم گزشتہ شب یہ جوڑا اپنے ہنی …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح1.54فیصدرپورٹ، محکمہ صحت

محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح1.54فیصدرپورٹ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح1.54فیصدرپورٹ کی گئی جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی  شرح1.39فیصد رپورٹ کی گئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ24گھنٹوں …

مزید پڑھئے