روزانہ ارکائیوز

ایکواڈور جیل میں گینگ جھڑپ، 24 قیدی ہلاک

  لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں گینگ جھڑپ کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گینگ کی دوطرفہ فائرنگ اور چاقو کے وار سے 24 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ  48 زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اورفوجی آپریشن نے  5گھنٹے بعد جیل کا کنٹرول سنبھال لیا۔ واضح رہے کہ فسادات …

مزید پڑھئے

دل کو صحت مند رکھنے کیلئے سگریٹ نوشی کو ترک کرنا ضروری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دل کو صحت مند رکھنے کے لئے سگریٹ نوشی کو ترک کرنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ”ورلڈ ہارٹ ڈے“ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سنت نبویؐ کے مطابق سادہ غذا اور سادہ زندگی گزارنے سے امراض قلب سے بچاؤ ممکن ہے۔ عثمان بزدار …

مزید پڑھئے