روزانہ ارکائیوز

میڈیکل انٹری ٹیسٹوں میں بدانتظامی اورنااہلی حقدار طلبا کا استصحال ہے،کاشف مرزا

 صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ میڈیکل انٹری ٹیسٹوں میں بدانتظامی اورنااہلی حقدار طلبا کا استصحال ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا تھا کہ موجودہ اینٹری ٹیسٹ قابلیت جانچنے کی بجائے رٹاازم کے فروغ کا زریعہ ہے جبکہ بورڈز امتحانات کی موجودگی میں اینٹری ٹیسٹ سسٹم …

مزید پڑھئے

پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز آئندہ ماہ دورے میں 2 چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی۔ خیال رہے کہ پہلا چار روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگا۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نئی پوسٹ ڈائریکٹر کرکٹ کے خواہشمند ہیں، سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید بھی ڈائریکٹر کرکٹ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ واضح رہے کہ  رمیز راجا چیف ایگزیکٹو کے تمام اختیارات اپنے …

مزید پڑھئے

بہاولپور: سی آئی اے پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث2 ملزمان گرفتار

بہاولپور میں تھانہ کینٹ اورسی آئی اے پولیس کی مشترکہ کارروائی کی جس میں چوری کی وارداتوں میں ملوث2  ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی  اجمل عرف اجی گینگ  کے 02 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سی آئی اے پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

بچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے بچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس ہوا، جس میں بچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بل میں بچوں کے بال، کان کھینچنے، کرنٹ، جوتے …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت کی ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور روکنے کے لیے کارروائیاں جاری،عمران سکندر

سیکرٹری پرائمری اینڈ  سیکنڈری ہیلتھ کئیر عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ صحت، عمران سکندر بلوچ کی ہدایت پر پنجاب بھر  میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز کردی گیں جبکہ محکمہ صحت کی صوبہ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائیاں، 200 لیٹر سے زائد ناقص دودھ تلف

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے  مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائیوں کے نتیجے میں 200 لیٹر سے زائد ناقص دودھ تلف کردیا گیا ہے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران پانی کی ملاوٹ پر کئی دکانوں کو سیل کیا گیا ہے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق لنڈا کے سوات …

مزید پڑھئے

القاعدہ ایک سال میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس

امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ القاعدہ آئندہ ایک سال میں دوبارہ منظم ہو کر امریکہ پر حملہ کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے سینیٹ کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایک سال کے دوران القاعدہ کے حملے کا خدشہ ہے۔ امریکی جنرل مارک ملی …

مزید پڑھئے

کراچی: منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،2 ملزمان گرفتار

کراچی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  گرفتار ملزمان ملیر سٹی سے آئس / کرسٹل اور ہیروئن کی فروخت میں ملوث تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پیر محفوظ روڈ قبرستان کے قریب کارروائی کی ہے اور گرفتار ملزمان سے 410 گرام …

مزید پڑھئے

حیدرآباد: مسافر کوچ اور کارگو ٹرالر میں خوفناک تصادم،5 افراد جاں بحق متعدد زخمی

حیدرآباد میں مسافر کوچ اور کارگو ٹرالر میں خوفناک تصادم ہوا جس کے بعد 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کیجانب سے ابتدائی طور حادثے میں پانچ اموات کی تصدیق ہوئی ہے اور حادثے میں 20 سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا …

مزید پڑھئے