روزانہ ارکائیوز

ٹک ٹاک صارفین کی تعداد کتنی ہوگئی؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے ایک ارب صارفین مکمل کرلیئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں ٹک ٹاک کو استعمال کرنے والوں کی ماہانہ تعداد  ایک ارب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ 1 billion people on TikTok! Thank you to our global community https://t.co/X7FjwpTI0B — TikTok (@tiktok_us) September 27, 2021 …

مزید پڑھئے

تجاوزات کیخلاف آپریشن، فٹ پاتھ پر بنانے گئے ناجائز تجاوزات کو مسمار کردیا گیا

محکمہ انسداد تجاوزات کے آپریشن میں فٹ پاتھ پر بنانے گئے ناجائز تجاوزات کو مسمار کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد تجاوزات کا آپریشن کراچی کے ضلع وسطی اور بلدیہ عظمی میں جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ انسداد تجاوزات کے آپریشن کی نگرانی سنئیر ڈائريکٹر بشیر صدیقی کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کرکٹ کے کھلاڑیوں، سفارت کاروں، انٹرنیشنل میڈیا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ، جنہوں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں الیکٹرک کار کی قیمت کتنی ہوگی؟ جانئیے

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ مستقبل الیکٹرک گاڑیوں کا ہے اور پاکستان میں  الیکٹرک گاڑیوں کے خریدار بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے ٹیسلا اور BYD نے بالترتیب 44،000 اور 60،500 یونٹس فروخت کیے۔منی ای وی کو جون 2021 میں چینی کار مارکیٹ میں باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا تھا۔تب سے ، وولنگ نے …

مزید پڑھئے

فارماسوٹیکلز کے علاوہ دیگر صنعتوں میں بھی بہتری آرہی ہے، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ فارماسوٹیکلز کے علاوہ دیگر صنعتوں میں بھی بہتری آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے فرسٹ فارما سمٹ ایوارڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارما انڈسٹری درست سمت کی جانب گامزن ہے، ہم نے فارما انڈسٹری کو متنوع بنانا ہے۔ عبدالرزاق داؤد …

مزید پڑھئے

خوشخبری: این سی او سی کا 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہاکہ این سی او سی نے آٹھ شہروں میں ویکسی نیشن کی اعلیٰ سطح کے …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کے کارکنان سہولت فراہم کرنے کیلئے مثالی کام کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلاچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان بروقت اہل علاقہ کو سہولت فراہم کرنے کیلئے مثالی کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ کی جانب سے اہل علاقہ کی سہولت کیلئے کورونا ویکسین کیمپ جاری کیا گیا ہے جس  میں جماعت اسلامی پاکستان کے …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل تک کیلئے ملتوی

وزیر خزانہ شوکت ترین  کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اور کمیٹی اراکین کی مصروفیات کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کرنا تھا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

شہناز گل کی نئی فلم کی پہلی جھلک مداحوں کو بھا گئی

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by shehnaz gill (@shehnazgill_official) اداکارہ شہناز گل کی جانب سے اس فلم کا ٹریلر شیئر کرایا گیا ہے جس میں اداکارہ مرکزری کردار ادا کرتی …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز خوش آئند ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اہم سڑکوں کو بنایا جارہا ہے، ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان پر توجہ …

مزید پڑھئے