روزانہ ارکائیوز

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، دو دن کے وقفے کے بعد میچز کا آج سے دوبارہ آغاز

   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سج چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو دن کے وقفے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے دوبارہ آغاز ہورہا ہے۔ پہلا مقابلہ ابھی سندھ  اور بلوچستان کے درمیان جاری ہے جبکہ دوسرا مقابلہ شام 7:30 بجے ناردرن اور سدرن پنجاب …

مزید پڑھئے

نیپرا کا کراچی کی عوام کیلئے بڑا فیصلہ

نیپرا نے کراچی کی عوام کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نیپرا کا کہنا ہے کہ نیپرا کی آج کی سماعت میں ایک ماہ کی عدم ادائیگی اور ڈسکنیشن کے مسئلے پر چئیرمین نیپرا نے حکم جاری کیا۔ چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک ایک ماہ کی عدم ادائیگی پر آج شام تک پریس ریلیز …

مزید پڑھئے

رحیم یار خان: محکمہ فوڈ کی کارروائی، 13 ہزار من سے زائد گندم برآمد

رحیم یار خان مین کوٹ سبزل کے مقام پر اسپیشل برانچ اور محکمہ فوڈ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے سندھ میں داخل ہونے والی گڈز گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی ہے،  دوران چیکنگ 10 ٹرکوں سے 13 ہزار من سے زائد گندم برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  برآمد …

مزید پڑھئے

کولڈرنک کی بوتل اوپر سے تھوڑی خالی کیوں ہوتی ہے؟ ایسی حیرت انگیز معلومات جانیے جو آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی

کولڈرنک پینا ہر ایک کو پسند ہے ، یہ الگ الگ ذائقوں کے ساتھ الگ الگ رنگوں میں بھی دستیاب ہوتی ہے۔ کولڈرنک کی الگ الگ نوعیت کی بھی ہوتی ہے لیکن یہ زیادہ تر بوتلوں میں ہی ملتی ہے پھر چاہے وہ پلاسٹک کی بوتل ہو تا پھر کانچ کی بوتل ہو۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا …

مزید پڑھئے

اب تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر استعمال کیوں ہوگا؟ وجہ ایسی جو سب کو دنگ کردے گی

اس دور جدید میں جب سے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز آئے ہیں بت سے ایک ہی نوعیت کا چارجر سب کے لئے استعمال ہوتا تھا تاہم سب کی چارجنگ اسپیڈ الگ الگ ہوتی تھی۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب اسمارٹ فونز کے چارجر کی الگ الگ آنے لگے ہیں جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ٹیکنالوجی میں …

مزید پڑھئے

تمام ڈسٹرکٹس میں نکاسی آب کے چوکنگ پوائنٹس جلداز جلد کلیئر کیے جائیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تمام ڈسٹرکٹس میں نکاسی آب کے چوکنگ پوائنٹس جلداز جلد کلیئر کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں رین ایمرجنسی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

تصویر میں موجود ان 3 خاتون میں سے کونسی عورت نرس نہیں ہے؟ 99 فیصد لوگ غلط جواب دیتے ہیں

اوپر موجود تصویر کا موازنہ کریں اور بتائیں کہ تصویر میں موجود ان 3 خاتون میں سے کونسی عورت نرس نہیں ہے۔ یہ ایک تصویر پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی صلاحیت اور قابلیت کو نکھارنے اور واضح کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس طرح کی تصویری پہیلیاں سوشل میڈیا پر اکثر دیکھی جاتی ہیں جن کا جواب ڈھونڈنا …

مزید پڑھئے

میری صفائی میں حکومت برطانیہ نے خود بیان دیا کہ کوئی کرپشن نہیں کی ، شہبازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ میری صفائی میں حکومت برطانیہ نے خود بیان دیا کہ  کوئی کرپشن نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ این سی اےنےکہاپاکستان سےدبئی منی لانڈرنگ کےالزمات ہیں ، الزامات ایسٹ ریکوری یونٹ کی جانب سےلگائےگئے ، تحقیقات میں …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کا جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون، 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون کیا جس میں 2 ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز،ہنڈی حوالہ ،منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون کیا ہے اور تین ماہ کے دوران جعلی دستاویز پر سفر کرنیوالے 79افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔  اس ضمن …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر میں گراؤنڈز اور اسٹیڈیمز قائم کیے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں گراؤنڈز اور اسٹیڈیمز قائم کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ٹوکیوپیرا اولمپکس کے ہیرو حیدر علی کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوکیوپیرا اولمپکس میں ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو 25 لاکھ روپے کا چیک …

مزید پڑھئے