روزانہ ارکائیوز

خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم

خیبر پختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی، پشاور میں انسداد پولیو مہم کے پہلے روز صوبے بھر میں 17 لاکھ 87 ہزار 743 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ثروت گیلانی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) ثروت گیلانی کی جانب سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کی ٹیم کیوں واپس گئی وجہ سمجھ میں نہیں آئی، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کیوں واپس گئی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔ پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی ٹیم نے سیکیورٹی کلیئرنس دی تھی۔ نیوزی لینڈ ٹیم نے سیریزنہ کھیلنے …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی پر ناصر حسین شاہ کا شدید رد عمل

سندھ کے وزیر بلدیات  سید ناصر حسین شاہ نے نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی پر شدید رد عمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ  سید ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ انڈیا کے پلئیرز کو IPL کھیلنا تھا تو ایک کووڈ پازیٹو کیس کا بہانہ کیا اور …

مزید پڑھئے

چائنہ میں مفت اسکالر شپ؛ ملیں بغیر پیسے لیئے چائنہ بھجوانے والے شخص سے

آج کی ویڈیو میں آپ ملیں گے ایک ایسے شخص سے جو لاکھوں روپے کی چائنیز اسکالر شپ بیچنے والے ایجنٹ سے بچانے کیلئے نوجوانوں کی کونسلنگ کررہے ہیں۔ آج تک انہوں نے تقریباً 300 سے زائد لوگوں کو چین کی اسکالر شپ دلوا چکے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو: The post چائنہ میں مفت اسکالر شپ؛ ملیں بغیر پیسے …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی ساڑھی میں تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)  ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ میڈیا کی جانب سے دورہ منسوخی پر اہم انکشافات

نیوزی لینڈ میڈیا کی جانب سے دورہ منسوخی پر اہم  انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے خلاف تھریٹ کی اطلاع فائیوآئیز کی جانب سے دی گئی تھی ،فائیو آئیز نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا،کنیڈا ،امریکا اور برطانیہ کا انٹیلی جنس  اتحاد ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ  کرکٹ بورڈ کےچیئرمین …

مزید پڑھئے

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے بسیں کراچی پہنچ گئیں

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے 4 بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گرین لائن منصوبے کے لئے پہلے مرحلے میں 40 بسیں لائئ گئی ہیں،40بسوں کی افتتاحی تقریب کل ویسٹ وہارف برتھ نمبر 11 پر منعقد کی جائے گی ۔  تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل ،وفاقی وزیر اسد عمر، وفاقی وزیر علی زیدی اور …

مزید پڑھئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مفتی منیب الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مفتی منیب الرحمن سے جامع مسجد نعیمی میں ملاقات کی اور ان کی عالم اسلام کے لیے خدمات کو سراہا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مفتی منیب الرحمن سے ملاقات میں باہمی امور پر …

مزید پڑھئے

پاک نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی ،قومی کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے  کہا ہے کہ قومی کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق  قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے ہدایت کر دی  گئی ہے، پاکستان ٹیم کے کھلاڑی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کریں گے ۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی 21 ستمبر کو راولپنڈی …

مزید پڑھئے