روزانہ ارکائیوز

عائزہ خان کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا نیا انداز سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اداکارہ  عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں جو کہ صارفین کو بہت پسند بھی آئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) ان تصاویر میں اداکارہ نے …

مزید پڑھئے

آٹے پر سو روپے کی سبسڈی غریب آدمی کو دیں گے ، جمشید چیمہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ آٹے پر سو روپے کی سبسڈی غریب آدمی کو دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید چیمہ نے نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت  ہمارے ملک …

مزید پڑھئے

ہیریتک روشن نے اپنی والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کی تو صارفین کو ایسی چیز نظر آ گئی کہ اداکار کو وضاحت دینا پڑ گئی

بالی وڈ کے مائیکل جیکسن، ہیریتک روشن کو اپنی ہی شیئر کی جانے والی تصویر پر مداحوں کو وضاحت دینی پڑگئی ہے۔ حال ہی میں اداکار ہیریتک روشن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرائی ہے جس پر بعد میں انہوں نے اٹھنے والے سوالوں پر وضاحت بھی پیش کی۔     View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

بلدیاتی نظام بنیادی عوامی مسائل میں کمی لانے کیلئے مؤثر ثابت ہوگا، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام بنیادی عوامی مسائل میں کمی لانے کیلئے مؤثر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغا سے سرگودھا کنٹونمنٹ سے آزاد کونسلر چوہدری توقیر اشرف گجر اور رائے عمر فاروق کھرل کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر لاہور ان ایکشن، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے کاروائیاں جاری

  صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے پٹرول پمپس کی چیکنگ لیے لئے آؤٹ فال روڈ اور لوئر مال روڈ کا دورہ کیا ہے، پٹرول پمپس پر اسٹاف سے بریفنگ لی اور اسٹاف کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹس بھی چیک کیے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

حکومت زرعی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ حکومت زرعی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کی زیرِ صدارت ایس ایم ایز اسٹیک ہولڈرز کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں مجوزہ نیشنل ایس ایم ای پالیسی کیلئے اسٹیک ہولڈرز کی سفارشات پر غور کیا …

مزید پڑھئے

انٹر نیٹ کا زیادہ استعمال اور انسان کی شخصیت پر پڑنے والے اثرات

آج کے اس دور میں ارنیٹ کا استعمال بہت عام ہے اور ہر کسی کی پہنچ میں بھی ہے کیونکہ یہ اب بہت سستے داموں میں مل جاتا ہے۔ جہاں انٹرنیٹ کی سہولت وقت کی ضرورت ہے وہیں اس کے بہت سے اثرات بھی ہیں جو انسان کی شخصیت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں حال ہی میں ہونے …

مزید پڑھئے

سیدپور میں عرصہ دراز سے صحت کی جدید سہولتوں کافقدان تھا ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سیدپور میں عرصہ دراز سے صحت کی جدید سہولتوں کافقدان تھا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے سیدپور میں ڈسپنسری کا افتتاح کیا اور اس کے بعد ڈسپنسری میں علاج کی فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

روپے کی قدر میں کمی کے اثرات ٹیکسٹائل کی برآمدات پر بھی پڑے ہیں، چئیرمین ایپٹما

چئیرمین ایپٹما عبدالرحیم ناصر نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کے اثرات ٹیکسٹائل کی برآمدات پر بھی پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایپٹما کی نومنتخب ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ایپٹما ہائوس لاہور میں ہوا جہاں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے رہنما نے پریس کانفرنس کی  جس میں عبدالرحیم ناصر کو بلا مقابلہ چیئرمین پاکستان منتخب …

مزید پڑھئے

33 رکنی نیوزی لینڈ ٹیم کا وفد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ چکا ہے ، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 33 رکنی نیوزی لینڈ ٹیم کا وفد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم آج شام 6 بجے چارٹر  طیارے  سے روانہ ہو گی ، پوری ٹیم کے کورونا ٹیسٹ بھی ہو چکے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے …

مزید پڑھئے