روزانہ ارکائیوز

اداکارہ شلپا شیٹی کی شوہر سے جلد طلاق متوقع؟

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹی سے متعلق یہ پیشگوئی کی گئی ہے کہ وہ فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار شوہر راج کندرا سے جلد طلاق لے لیں گی۔ بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور راج کندرا کی طلاق کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی …

مزید پڑھئے

عاصم اظہر کا اپنے مداحوں کیلئے خصوصی پیغام

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کے لئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔ عاصم اظہر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ یار ، میں آپ لوگوں کی وجہ سے روزانہ ٹرینڈنگ پر ہوتا ہوں۔ yar roz roz trends karte ho jaise koi baat hi nahi. itna pyaar nahi …

مزید پڑھئے

ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹس سے متعلق کیسز کا تحریری حکم نامہ جاری

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر نے تحریری حکم نامہ جاری کیا  کہ امید ہے ایکوائر لینڈ سے متعلق حکومت آئندہ سماعت سے قبل مفاد عامہ میں پالیسی مرتب کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ  ایف 14 اور ایف 15 کی قرعہ اندازی سے …

مزید پڑھئے

آج افغانستان میں عورتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج افغانستان میں عورتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ان  کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو کشمیر میں مظالم کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، اس میں خاص طور پر خواتین اور بچوں …

مزید پڑھئے

خواتین کو ضروری قانونی معاملات میں بھی تعاون فراہم کرنا چاہیے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ خواتین کو ضروری قانونی معاملات میں بھی تعاون فراہم کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرِ صدارت صنفی مساوات کے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ممبر سوشل سیکٹر اینڈ ڈیولیوشن نے مسودہ صنفی روڈ میپ پیش کیا، اور بریفنگ دی …

مزید پڑھئے

اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کرگئے

پاکستان کی معروف و خوبرو اداکارہ حرا مانی کے والد سید فرخ جمال کا انتقال ہوگیا ہے۔ اداکارہ حرا مانی کے والد کے انتقال کی خبر حرا مانی کے شوہر سلمان شیخ (مانی) نے فیس بک پر دی اور نماز جنازہ کے بارے میں آگاہ کیا۔ گزشتہ روز پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے والد سے …

مزید پڑھئے

ریشم مجھ سے کم پیار کرتی ہے، اداکارہ مِیرا کا شکوہ

پاکستان فلم انڈسٹری کی جانی مانی فلم اسٹارز مِیرا اور ریشم نے بلاشبہ مختلف فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ حال ہی میں  دونوں اداکاراؤں کو ایک ساتھ خوبصورت فوٹو شوٹ کے لئے پوز کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دونوں اداکارائیں روایتی زیورات اور عروسی جوڑا پہنے  نہایت شاندار …

مزید پڑھئے

گڈاپ سے اسٹریٹ کرمنل ساتھی سمیت گرفتار

گڈاپ سے اسٹریٹ کرمنل کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان منشیات فروشی میں بھی ملوث تھے، پولیس نے دوران گشت یثرب کالونی کے قریب کارروائی کی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور ایک کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے۔ ضلع ملیر پولیس کا کہنا …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے پروازوں کا شیڈول تیار کرلیا

سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کی ہدایت پر انتظامیہ نے برطانیہ کے لیے پروازوں کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے 22 ستمبر سے 30 اکتوبر تک  32 فلائٹس شیڈول کرلی ہیں ، برطانیہ کے لیے پروازیں اسلام آباد اور لاہور سے چلائی جائینگی۔ 22 سے 29 ستمبر کے دوران پی …

مزید پڑھئے

جی سی یو کے 19 ویں کانووکیشن کا انعقاد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) میں 19 ویں کانووکیشن کا انقعاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اور ڈاکٹر امجد ثاقب نے شرکت کی، کُل 2293 طلباء کو میڈلز اور ڈگریاں دی گئیں جس میں 41 پی ایچ ڈی اور 814 ایم ایس/ایم فِل کے طلباء شامل ہیں۔ تقریب میں کمشنر لاہور کیپٹن …

مزید پڑھئے