روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ پنجاب نے میت اٹھا کر نہر سے گزرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان کے علاقے رکن پور میں میت اٹھا کر نہر سے گزرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمشنر بہاولپور سے رکن پور نہر پر پل کی تعمیر کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے …

مزید پڑھئے

اداکارہ سکینہ خان کی بات پکی ہوگئی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ سکینہ خان کی بات پکی ہوگئی جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں بات پکی ہونے کی تقریب کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کیں ہیں۔ اس موقع پر سکینہ خان نے اپنے منگیتر کے ساتھ کیک بھی کاٹا اور دیگر اہلخانہ نے …

مزید پڑھئے

مرحوم سردار عطا ء اللہ مینگل کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مرحوم سردار عطا ء اللہ مینگل کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پران کے صاحبزادے سردار اختر مینگل سے دکھ اور  افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے …

مزید پڑھئے

اقراء ڈرائیونگ اسکول کے زیرِ اہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق سیمنار کا انعقاد

اقراء ڈرائیونگ اسکول کے زیرِ اہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی اور حادثات کی شرح میں کمی کے موضوع پر روڈ سیفٹی سیمنار کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیمنار میں ڈرائیونگ اسکول سے ٹریننگ لینے والے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی، حادثات کی اہم وجہ، ٹریفک قوانین سے عدم آگاہی، قواعد و ضوابط  کی خلاف …

مزید پڑھئے

اتحاد بین المسلمین کیلئے علماء اور مشائخ کا کردار قابلِ تحسین ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اتحاد بین المسلمین کیلئے علماء اور مشائخ کا کردار قابلِ تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی …

مزید پڑھئے

ہماری 60 سے 65 فیصد انرجی کولنگ کے لیے استعمال ہوتی ہے ، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہماری 60 سے 65 فیصد انرجی کولنگ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انرجی کی ڈیمانڈ 24ہزار میگا واٹ ہوتی ہے ، ہمارے ملک میں غیر معیاری اپلائنسز زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی کا شائقین کرکٹ کے لئے اہم پیغام

چیئرمین پاکستان کرکٹ  بورڈ(پی سی بی) رمیز راجہ نے شائقین کرکٹ کے لئے اہم پیغام دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ  نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ  آپ کا درد ہمارا درد ہے اور جو کچھ ہوا وہ پاکستان کرکٹ …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کا معاملے میں حکومت کی ناراض اراکین اسد بلوچ کی رہائش گاہ پر اہم بیٹھک ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر عبد القدوس بزنجو کی صدارت میں ہونے والی بیٹھک میں 13 حکومتی ممبران صوبائی اسمبلی نے شرکت کی، بیٹھک میں 12 بلوچستان عوامی پارٹی اور پی ٹی آئی کے رکن صوبائی …

مزید پڑھئے

شاہ عبد الطیف بھٹائی کا 278 واں عرس ، حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

شاہ عبد الطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو شاہ عبد الطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس پر عام تعطیل کا اعلان کا کردیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی 1689 میں چھوٹے سے گاؤں ہالا حویلی میں پیدا ہوئے …

مزید پڑھئے

پرامن افغانستان نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے اہمیت کا حامل ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیر خارجہ مارک گارنیو کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی …

مزید پڑھئے