روزانہ ارکائیوز

جلوس پر حملہ پولیس اور انتظامیہ کی ناکامی ہے، علامہ سبطین حیدر سبزواری

شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدرعلامہ سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ  بہاولنگر میں جلوس پر حملہ پولیس اور انتظامیہ کی ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں نے بہاولنگر میں جلوس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ شہر میں عزاداری کے …

مزید پڑھئے

زید علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

یو ٹیوبر زید علی اور ان کی اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یو ٹیوبر زید علی نے بیٹے کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی۔   View this post on Instagram   A post shared by ZaidAliT (@zaidalit) یو ٹیوبر کے جنب سے کیے جانے والے اعلان کے بعد مداحوں کی جانب …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف نے خفیہ منگنی کرلی ہے؟

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ اور کوشل کی منگنی ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر آج کل ایک بار پھر کترینہ کیف کا چرچا ہے مگر اس کی وجہ ان کی کوئی فلم نہیں بلکہ کترینہ کی اپنے بوائے فرینڈ وکی کوشل سے خفیہ منگنی کی افواہ ہے۔ تاہم …

مزید پڑھئے

لاہور واقعے پر میرا سر شرم سے جھک گیا، بلال عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال عباس نے لاہور واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکار بلال کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ آج میرا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ مخلتف شعبہ ہائے زندگی کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی جارہی ہے وہیں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے …

مزید پڑھئے

ملتان: لنگر کیلئے 200 من حلیم تیار

ملتان میں لنگر کے لیے 200 من حلیم تیار کیا گیا۔ صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ممتاز آباد کے علاقہ میں شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بڑی دیگ میں 200 من حلیم تیار کیا گیا۔ واضح رہے شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج بہت سی …

مزید پڑھئے

پہلے زینب، پھر نور اور اب عائشہ،حمیمہ ملک برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اسٹار بلال عباس نے لاہور واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکار بلال مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کا کہنا تھا کہ آج میرا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ مخلتف شعبہ ہائے زندگی کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی جارہی ہے وہیں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات …

مزید پڑھئے

نعمان اعجاز کا عائشہ کے ساتھ ہونے والے افسوس ناک واقعے پر رد عمل

پاکستان کے معروف سنئیر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مینارِ پاکستان پر 14 اگست کو ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ ہونے والے بدسلوکی کے افسوس ناک واقعے پر رد عمل دیا ہے۔ اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر مینارِ پاکستان کے واقعے پر غم و غصے کا …

مزید پڑھئے

عارف والا میں مرکزی جلوس اختتام پزیر

عارف والا میں یومِ عاشورہ کا ماتمی جلوس اختتام پزیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کا ماتمی جلوس لاری اڈا قبرستان پہنچ کراختتام پذیر ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلوس کے اختتام ہونے کے بعد اب مجلس شام غریباں جاری ہے جس میں ذاکرین شہداء کربلا کی شہادتوں پر روشنی ڈالیں گے۔ The post عارف والا …

مزید پڑھئے

بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر

بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر کر لی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر کی گئی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں لگی اینٹیں ہوا میں تیر رہی ہیں۔ عمارت کو ایک مقامی آرکیٹیکٹ اشیش پٹیل نے تعمیر کیا ہے ۔ اس عمارت کی تعمیر …

مزید پڑھئے

آرمڈ فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یومِ عاشور پر سول آرمڈ فورسز اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتظامیہ کی مدد کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے یومِ عاشور کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرکزی کنٹرول روم کے مطابق یومِ عاشور کے کم وبیش …

مزید پڑھئے