روزانہ ارکائیوز

واقعہ کربلا ہمیں ظالم اور جابر کے خلاف مذمت کا درس دیتا ہے ، عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں ظالم اور جابر کے خلاف مذمت کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے مقبوضہ کشمیر میں عزاداروں پر بھارتی فورسز کے تشدد اور جلوس پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کی جانب …

مزید پڑھئے

مینارِ پاکستان واقعے پر خلیل الرحمٰن قمر کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار و مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یومِ آزادی کے موقع پر خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے افسوس ناک واقعے پر رد عمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمٰن قمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شدید غم و غصے کا اظہار …

مزید پڑھئے

کراچی میں یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس کا اختتام

کراچی میں یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتام پزیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتامی منزل حسینینہ ایرانیناں پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر پارک سے برآمد ہونے والا جلوس روائیتی راستے سے ہوتا ہوا اختتامی منزل پر پہنچا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جلوس کا پچھلا حصہ ابھی ریگل …

مزید پڑھئے

شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹی کی پہلی بار سیٹ پر واپسی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد پہلی بار سپر ڈانس کے سیٹ پر واپس آگئیں۔ واضح رہے کہ راج کندرا کو ممبئی پولیس نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف انٹرنیٹ ایپس پر اسٹریمنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ گزشتہ روز ہی راج کندرا کو …

مزید پڑھئے

عمرکوٹ میں عزاداری کے دوران 1 شخص جاں بحق

عمرکوٹ میں عزاداری کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نبن سرکار امام بارگاہ میں عزاداری کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا. ذرائع کے مطابق عزادار پنھوں کہری بلوچ کی شدید گرمی کے باعث طبیعت خراب ہوگئی تھی عزادار کو موبائل …

مزید پڑھئے

پہلی بار محرم الحرام میں سی سی ٹی وی کیمروں سے بہترین مانیٹرنگ جاری ہے ، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ پہلی بار محرم الحرام میں سی سی ٹی وی کیمروں سے بہترین مانیٹرنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صبح سے جلوس کو مانیٹر کررہے ہیں ، کمانڈ سینٹر کا دورہ کیا ہے، 2 سالوں کی محنت کا ثمر آج مل رہا …

مزید پڑھئے

عائشہ اکرم کو ہراساں کرنیوالوں کو عبرتناک سزا دی جائے, شوبز فنکار

شوبزسے وابستہ شخصیات نے لاہور کے مینارِ پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے کے واقعے پر اپنے ردعمل میں انتہائی غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے کہتے ہیں کہ گھرمیں محفوظ رہیں، مگر شرم آتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ گھر …

مزید پڑھئے

سیر و تفریح کیلئے لیجانے والے بھائی کی سگی بہن سے زیادتی

خواتین کی عصمت دری، آبرویزی و قتل کے لرزہ خیز واقعات بھی معمول کا حصہ بن چکے ہیں۔ حالات اس قدر نامساعد ہوچکے ہیں کہ خواتین، بچے، بچیاں غیرمحفوظ ہیں،انسانی روپ میں چھپے بھیڑیئے تاک میں رہتے ہیں کہ اپنی جنسی ہوس پوری کرنے کے لئے کس کونشانہ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق  سوات میں ملاکنڈ ایجنسی سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب نے بہاولنگر میں جیل روڈ کے قریب بم دھماکے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

آئی جی پنجاب نے بہاولنگر میں جیل روڈ کے قریب بم دھماکے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا کہ سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ سمیت پولیس کی دیگر متعدد ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں ، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں اور صورتحال مکمل طور پر …

مزید پڑھئے

ٹھٹھہ میں مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ پر نہر

ٹھٹھہ میں مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ پر نہر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شیرازی امام بارگاہ سے یومِ عاشورہ کا مرکزی ماتمی جلوس مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے بخاری امام بارگاھ پر مختصر قیام کے بعد شکرالاہی امام بارگاہ پر نہر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق شکرالاہی امام بارگاہ پر زنجیر زنی کا ماتم جاری …

مزید پڑھئے