روزانہ ارکائیوز

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا تازہ ترین بیان سامنے آگیا

خاتون ٹک ٹاکر عائشہ بیگ نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں۔ لاہور میں 14 اگست کو  مینارِ پاکستان پر  ہجوم کے ہاتھوں بدتمیزی اور بدسلوکی کا شکار ہونے والی عائشہ بیگ نے بتایا کہ سیکڑوں افراد نے ان کے بال نوچے، بے لباس کیا، ہوا میں اچھالا گیا، پانی میں گرایا گیا۔ ٹک ٹاکرعائشہ بیگ کا کہنا تھا کہ دو …

مزید پڑھئے

آج کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے مزید 20 پاکستا نیوں کو وطن واپس بھیجا ہے ، پاکستانی سفیر

افغانستان میں موجود پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آج کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے مزید 20 پاکستا نیوں کو وطن واپس بھیجا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں موجود پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ 20 پاکستا نیوں کو وطن واپس بھیجا جن …

مزید پڑھئے

کراچی منگھوپیر میں فائرنگ، 1 نوجوان زخمی

کراچی کے علاقے منگھوپیر شاہ بستی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 نوجوان زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان کا نام مرتضٰی ہے اور اس کی عمر 17 سال ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زخمی نوجوان مرتضٰی کوعباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ The post …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان واقعہ: ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ کیا کیا ہوا؟ پولیس اہلکار نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

لاہور میں ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ شرمناک واقعہ کے موقع پر مدد کے لیے پہچنے والےڈالفن اہلکار ‏زمان قریشی نے کہا ہے کہ اطلاع ملتے ہی روانہ ہوگئے تھے لیکن مینارپاکستان پر رش کی وجہ سے ‏پہنچنے میں تیس منٹ لگ گئے۔ زمان قریشی نے کہا کہ مینارپاکستان ‏گیٹ سے اسٹیج تک پہچنےمیں30منٹ لگے، 500سے700لوگوں نےلڑکی کو گھیرا ہوا …

مزید پڑھئے

نواب شاہ میں مرکزی جلوس اختتام پزیر

نواب شاہ میں یومِ عاشور کا مرکزی جلوس اختتام پزیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم عاشور کا جلوس صبح ساڑھے 11 بجے مرتضوی امام بارگاہ سے برآمد کیا گیا تھا جو مرتضوی امام بارگاہ پر ہی اختتام پزیر ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرتضوی امام بارگاہ میں مجلسِ شام غریباں برپا کی جائے گی۔ The post نواب شاہ …

مزید پڑھئے

امریکی نژاد سنتیا رچی پراسرار طور پر اپنے فلیٹ میں بےہوش پائی گئیں

امریکی نژاد سنتیا رچی پراسرار طور پر اپنے فلیٹ میں بےہوش پائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سنتھیارچی کلارا اپارٹمنٹس فلیٹ نمبر 13ڈپلومیٹک انکلیو میں رہائش پذیر ہیں ، سنتھیا رچی کو بے ہوشی کی حالت میں اس کے ہمسائے اور بلڈنگ کا چوکیدار اسپتال لے کر آئے ، سنتھارچی کو پولی کلینک ہسپتال میں رکھا گیا ہے جہاں ان کا …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان میں ٹک ٹاکر کے ساتھ اصل میں کیا ہوا؟ حاضر ڈیوٹی سیکورٹی گارڈ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ درست درازی کے واقعے کے وقت ڈیوٹی پر موجود سکیورٹی گارڈ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست جشن آزادی کے دن لوگوں کی بڑی تعداد گریٹر اقبال پارک میں جمع تھی، ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم اپنے دو ساتھیوں عامر سہیل اور صدام حسین کے ساتھ وہاں پہنچیں …

مزید پڑھئے

رئیلٹی شو ’’چیمپیئنز‘‘ کا سیزن 2 جلد آرہا ہے

پاکستان میں کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والا رئیلٹی شو ’’چیمپیئنز‘‘ کا سیزن 2 جلد آرہا ہے۔ بول ہاوس کا منفرد شو ایک ’سوشل ہیومن‘ تجربہ بھی ہے جس میں مقابلے میں شریک لوگ اپنی پرسنلٹی کی عکاسی کریں گے۔ پچاس کیمروں کی موجودگی میں یہ منفرد شو پاکستان کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے جو 24 گھنٹے شوٹ ہوگا۔ …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بہاولنگر دھماکے پر نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سے واقعے کی   رپورٹ طلب کرلی اور واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم بھی دے دیا۔ سردارعثمان بزدار نے واقعے میں جاں بحق ہونے والے …

مزید پڑھئے

نہ ہم محفوظ ہیں اور نہ آزاد،علیزے شاہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے مینارِ پاکستان واقعہ پر اپنا ردّعمل دے دیا۔ علیزے شاہ  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر جاری کی گئی اسٹوری میں حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’اہور میں یہ سب کیا ہوا۔ اداکارہ نے کہا کہ ہم خواتین نہ محفوظ ہیں اور نہ ہی ہم آزاد ہیں۔ علیزے شاہ …

مزید پڑھئے