روزانہ ارکائیوز

محمد علی شاہ کے انتقال سے ہم ایک مخلص دوست سے محروم ہوگئے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرِ اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ محمد علی شاہ کے انتقال سے ہم ایک مخلص اورعوام دوست انسان سے محروم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی ابراہیم حیدری میں فشر فوک فورم کے چیئرمین محمد علی شاہ کی رہائش گاہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے مرحوم محمد علی شاہ کے انتقال پر ان کے …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان کی بہاولنگر دھماکے کی مذمت

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بہاولنگر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، جمعیت علماء اسلام متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے لئے …

مزید پڑھئے

مینارِ پاکستان واقعہ پر حیران رہ گئی ہوں: مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے مینارِ پاکستان پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ایک بار پھر سے، میں حیران اور بے آواز ہوکر رہ گئی ہوں۔ Yet again,I’m left shocked & …

مزید پڑھئے

دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بہاولنگر میں کریکر حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر محرم الحرام کے دوران فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سماج …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان: یوم آزادی کے روز دو مزید خواتین سے بدتمیزی کے مزید واقعات کا انکشاف؛ ویڈیوز سامنے آگئیں

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مینار پاکستان پر ہونے والے یوم آزادی کے روز خواتین سے دست درازی کے مزید واقعات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یوم آزادی کے روز خواتین سے دست درازی کے واقعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں سینکڑوں افراد 2 خواتین کو ہراساں …

مزید پڑھئے

ٹنڈوالہ یار سے مرکزی جلوس برآمد

ٹنڈوالہ یار امام بارگاہ سفینائے حیدری امام بارگاہ سخی موجود دریاء سے دو مرکزی جلوس برآمد ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی ماتمی جلوس میں سینائی زئی کا سلسلہ جاری اور فضاء ھائے حسین یا حسین کی صداؤں سے گونج اٹھی ہے جبکہ لنگر و نیاز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جلوس …

مزید پڑھئے

آخر! ہم کب بیدار ہوں گے؟ شنیرا اکرم

 شنیرا اکرم نے مینارِ پاکستان واقعہ پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی قوم سے سوال کر لیا۔ سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہنے والی اور معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے والی شنیرا اکرم نے سوال کیا ہے کہ ’آخر! ہم کب بیدار ہوں گے؟ اور کب یہ سب ٹھیک کریں گے؟ You have all …

مزید پڑھئے

حضرت امام حسینؓ نے ثابت کیا کہ باطل جب بھی حق سے ٹکرایا ہے نیست و نابود ہوا،فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ نے ثابت کیا کہ باطل جب بھی حق سے ٹکرایا ہے نیست و نابود ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ آج دنیا بھر میں مسلمان نواسہ رسولﷺ امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

ملتان کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوس علی چوک پہنچ گئے

ملتان کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوس علی چوک پر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان، امام بارگاہ ہیرا حیدریہ، امام بارگاہ استانہ لعل شاہ سمیت دیگر جگہوں سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس علی چوک پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جلوس علی چوک سے حضرت شاہ شمس تبریز پر پہنچ …

مزید پڑھئے

دہشت گرد فرقہ وارانہ فساد پھیلانے کے ایجنڈے میں ناکام رہیں گے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گرد  فرقہ وارانہ فساد پھیلانے کے ایجنڈے میں ناکام رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بہاولنگر میں عزاداران پر بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بہاولنگر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فی الفور علاج معالجے کی سہولیات مہیا کی …

مزید پڑھئے