روزانہ ارکائیوز

فلسفہ حسینیت ہی ہمارا منشور ہے، بلاول بھٹو زردرای

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ فلسفہ حسینیت ہی دراصل ہمارا منشور ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے یوم عاشور پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کربلا حق و باطل کا معرکہ ہے جو ہر دور میں جاری تھا اور جاری رہے گا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حسینیت یہی ہے …

مزید پڑھئے

کورونا کو شکست دینے والے افراد کو مزید کن بیماریو ں کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے؟ تحقیق کے نتائج آنکھیں کھول دیں

کورونا کو شکست دینے والے افراد کو مزید کن بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے؟ ایک نئی تحقیق کے نتائج نے سب واضح کر دیاہے۔ طبی جریدے جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ مجموعی طور پر کووڈ کو شکست دینے کے کئی ہفتوں یا مہینوں بعد متعدد افراد کو 55 مختلف علامات کا سامنا ہوتا …

مزید پڑھئے

شہدائے کربلا کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہدائے کربلا کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم عاشور کے موقع پر پیغام دتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں نے عظیم مقصد کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دے کرتاریخ اسلام کا درخشاں باب رقم …

مزید پڑھئے

دنیا کا پہلا 48 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

دنیا کا پہلا 48 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والی کمپنی ٹیکنو نے پاکستان میں انٹری لیول اور مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف کرانے پر توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔ جون میں ٹیکنو نے اپنے ذیلی برانڈ فینٹوم کے پلیٹ فارم سے پہلا فلیگ شپ فون …

مزید پڑھئے

10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

شہرقائد کے علاقے نشتر پارک سے 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جلوس میں عزاداران حسین کی بڑی تعداد شریک جن میں بچے ،جوان ، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔ جلوس کی گزرگاہوں پر سبیلیں اور طبی امدادی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ جلوس کی سیکورٹی کے لیے پولیس ،  رینجرز …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس کا محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے لیے سخت انتظامات

کراچی پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے لیے سخت انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 10 محرم الحرام کے روز مرکزی جلوس کے راستوں اور گزرگاہوں سمیت مرکزی جلوس کی نگرانی اور سکیورٹی کیلئے مجموعی طور پر پولیس کے 6368 افسران و اہلکار اور ریپڈ ریسپونس فورس کی 03 کمپنیز موجود …

مزید پڑھئے

آج یوم عاشور مذہبی عقیدت واحترام سےمنایا جارہا ہے

 ملک بھر میں آج یوم عاشور دس محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ نواسۂ رسول حضرت حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ ذاکرین کی جانب سے مجالس میں شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد …

مزید پڑھئے

یوم عاشور حق و صداقت کی سرفرازی کا دن ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ یوم عاشور حق و صداقت کی سرفرازی کا دن ہے اور اس کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔  تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے یوم عاشور کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوم عاشور امت مسلمہ سمیت اہل پاکستان کو حسینیت کے پیغام اور اس کے …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا کابل کے لیے خصوصی آپریشن بحال

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز( پی آئی اے) کی جانب سے کابل کے لیے پروازوں کا خصوصی  آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کابل سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے جس میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی خصوصی پرواز گزشتہ روز شام کابل ائیرپورٹ …

مزید پڑھئے

باطل جتنا بھی عروج پر ہو اس نے مٹنا ہی ہوتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ باطل جتنا بھی عروج پر ہو اس نے مٹنا ہی ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم عاشور کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ یوم عاشور اسلام سے قبل اہم خصوصیات کا حامل رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواسہ رسول کی شہادت …

مزید پڑھئے