روزانہ ارکائیوز

حضرت امام حسین نے پورے خاندان کی قربانی دیکر امت کے لیے سبق چھوڑا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حضرت امام حسین نے کربلا کے میدان میں پورے خاندان کی قربانی دیکر امت کے لیے سبق چھوڑا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اسلام میں ووٹ (بیعت) نہایت مقدس امانت ہے اس کی حفاظت جان کی …

مزید پڑھئے

اگر آپ لمبی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اپنے ناشتے میں یہ عام سے معمولی تبدیلیاں لے آئیں

جسمانی طور پر فٹ رہنے کے لیے ناشتہ ممکنہ طور پر دن کا اہم ترین کھانا ہوتا ہے مگر اس صورت میں جب آپ کچھ اصولوں پر عمل کریں۔ اگر تو آپ ناشتے کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ اپنے دن کا آغاز صحت کے لیے ناقص غذا سے کرنا انتہائی نقصان دہ اثرات کا باعث بن سکتا …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار آج سول سیکرٹریٹ کا دورہ کرینگے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سول سیکرٹریٹ کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار محرم الحرام اور یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے قائم محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کریں گے ، جہاں انکو سکیورٹی انتظامات کے بارے میں مکمل بریفنگ دی جائے گی۔ اسکے علاوہ عثمان بزدار پنجاب سیف سٹی …

مزید پڑھئے

آپ کے گھر میں کافور موجود ہے اگر نہیں تو یہ آج ہی خرید کر رکھ لیں کیوں کہ یہ آپ کی 5 مشکلیں دور کر دے گی

آپ کے گھر میں کافور موجود ہے؟ اگر نہیں تو یہ آج ہی خرید کر رکھ لیں کیوں کہ یہ سستی سی چیز آپ کی 5 مشکلیں دور کر دے گی۔ کافور کیا ہے؟ کافور طبی اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔اس کا کیمیائی نام Camphor ہے۔ یہ ایک پودا ہوتا ہے جسے کاشت کرنے کے بعد اس …

مزید پڑھئے

کربلا کے شہداء کو سلام ہے جن کی قربانیوں سے آج اسلام زندہ ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کربلا کے شہداء کو سلام ہے  جن کی قربانیوں سے آج اسلام زندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یوم عاشورہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شہادت امام حسین پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔  شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواسہ رسول نے کربلا …

مزید پڑھئے

بھارت طاقت کے استعمال سے کشمیریوں کی جدوجہد کو کچلنے کی کوشش کر رہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ 70  سال سے زیادہ گزر گئے بھارت طاقت کے استعمال سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اس ویڈیو میں …

مزید پڑھئے

کشمیریوں نے حق پر قائم رہ کر سنت امام حسین کو زندہ رکھا ہوا ہے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے حق پر قائم رہ کر سنت امام حسین کو زندہ رکھا ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد سرور نے  یوم عاشورہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی مقاصد ، استقامت اور حق کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے ، کشمیریوں نے کربلا کی …

مزید پڑھئے

اگر آپ عمر کی 30 بہاریں دیکھ چکے ہیں تو اپنی صحت کی جانچ کے لیے یہ میڈیکل ٹیسٹ ہر سال لازمی کروائیں

اگر آپ عمر کی 30 بہاریں دیکھ چکے ہیں تو اپنی صحت کی جانچ کے لیے یہ میڈیکل ٹیسٹ ہر سال لازمی کروائیں۔ 1: بلڈ پریشر بلڈ پریشر عام طور پر نارمل رینج میں 120/80 ہوتا ہے اگر اس کو چیک کروانے پر یہ بلڈ پریشر نارمل رینج میں ہو تو یہ ایک قابل اطمینان بات ہے۔ اب آپ کو …

مزید پڑھئے

یوم عاشور نہایت عظمت اور احترام کا دن ہے، عارف علوی

صدرپاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ یوم عاشور نہایت عظمت اور احترام کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم عاشور کے حوالے سے عارف علوی نے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ  شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ رہتی دنیا تک عزم و استقلال کی علامت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام عاشورہ کے اجتماعات میں کورونا …

مزید پڑھئے

آج کا دن تمام عالم اسلام کو حق و باطل میں تمیز کرنے کا درس دیتا ہے، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج کا دن تمام عالم اسلام کو حق و باطل میں تمیز کرنے کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے یوم عاشورہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 10 محرم الحرام کسی ایک جماعت ، فرقے یا کسی ایک سو چ رکھنے والوں کا …

مزید پڑھئے