روزانہ ارکائیوز

ورچوئل ٹرافی ٹور آج شروع ہوگا، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا ورچوئل ٹرافی ٹور آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ورچوئل ٹرافی ٹور آج شروع ہو گا ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کے اسٹار کرکٹر ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھ ویٹ نظم پڑیں گے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء  کی …

مزید پڑھئے

واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق عاشورہ کے موقع پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے  پیغام دیتے ہوئے ہے کہ نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ نے دین اسلام کی سربلندی کے لیے لازوال قربانی پیش کی ہیں۔ محمود خان کا کہنا تھا کہ حضرت امام …

مزید پڑھئے

لڑکی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، فیاض الحسن چوہان

وفاقی وزیر برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ لڑکی کے ساتھ  پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ آئی جی پنجاب انعام غنی نے چودہ اگست کے موقع …

مزید پڑھئے

جن مقاصد کیلئے آل رسول نے قربانی دی مسلم اُمّہ آج بھی ان مقاصد سے دور ہے، خواجہ آصف

  مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جن مقاصد کیلئے آل رسول نے قربانی دی مسلم اُمّہ آج بھی ان مقاصد سے دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما خواجہ آصف نے یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیچھلے 1400 سال زائد سے یہ دن ہر …

مزید پڑھئے

شرٹ کے کالر کے پیچھے یہ اضافی بٹن کیوں ہوتا ہے؟ جانیئے اور اس کا صحیح استعمال کریں

شرٹ کے کالر کے پیچھے یہ اضافی بٹن کیوں ہوتا ہے؟ حقیقت جانیئے تاکہ آپ بھی آج سے اس کا صحیح استعمال کریں۔ شرٹ کے کالر کے پیچھے اضافی بٹن کیوں ہوتا ہے؟ دراصل یہ بٹن اس لئے ہوتا ہے کہ شرٹ کا کالر مُڑ نہ سکے اور یہ اوپر کی طرف نہ آئے بلکہ اپنی پوزیشن میں سیٹ رہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ20  سے 24 اگست تک سبینا پارک جمیکا میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز …

مزید پڑھئے

کسی بھی امریکی کو افغانستان میں نہیں چھوڑیں گے، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کسی بھی امریکی کو افغانستان میں نہیں چھوڑیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان فورسز پر امریکی صدر جوبائیڈن نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج نکالنا ناکامی نہیں ہے ، 31 اگست کی ڈیڈ لائن کے بعد بھی رکنا پڑا تو رکیں گے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

صرف 10 روپے کی چائے بیچ کر کروڑ پتی بننے والے دوستوں کی کہانی، جانئیے

اچھے کاروباری آئیڈیا آپ کو ہر جگہ مل جائیں گے لیکن ان آئیڈیاز پر عمل کرنے والے باصلاحیت لوگ لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں تین دوستوں کی کہانی کے بارے میں بتاتے ہیں، جنہوں نے کام کی تلاش کے بجائے خود کا کاروبار کھول لیا اور آج کروڑوں روپے کما رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

واقعہ کربلا صبر وتحمل ، ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سابقہ معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ واقعہ کربلا صبر وتحمل، ایثاراور قربانی کا درس دیتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ سانحہ کربلا سے کڑی سے کڑی آزمائش کا مقابلہ کرنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم پروان چڑھتا ہے۔ سانحہ …

مزید پڑھئے

باطل کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا حسینیت ہے، عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی کا کہنا ہے کہ   باطل کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا حسینیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے یوم عاشور کے موقع پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا میں امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ اوراْن کے رفقاء نے عظیم قربانی پیش …

مزید پڑھئے