روزانہ ارکائیوز

مینار پاکستان پر پیش آنے والا واقعہ باعث شرمندگی ہے ، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مینارپاکستان پرپیش آنےوالاواقعہ باعث شرمندگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سی ای سی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پرگفتگوہوئی ، افغانستان کی صورتحال پرکافی تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکامطالبہ کیاہے ، افغان عوام کےبنیادی حقوق کاتحفظ چاہتےہیں ، افغانستان میں …

مزید پڑھئے

یوم عاشور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ یوم عاشور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے یوم عاشور پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواسہ رسول  نے میدان کربلا میں اپنی اور اپنے جانثاروں کی شہادتیں پیش کرکے حق و …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر میں عزاداروں پر بھارتی فوج نے تشدد کیا ، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں عزاداروں پر بھارتی فوج نے تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ دہشتگرد بھارتی فوج مذہبی رسومات پر بھی رکاوٹیں ڈال رہی ہے ، مودی کا نظریہ مسلمان مخالف نظریہ ہے ، کشمیری گزشتہ 73 سال سے …

مزید پڑھئے

واقعہ کربلا صبر و تحمل، رواداری اور ایثاروقربانی کا درس دیتا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ واقعہ کربلا صبر و تحمل، رواداری، ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ اور انکے جانثار ساتھیوں نے لازوال قربانیاں دے کر حق کا پرچم سربلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول ﷺ …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان کیس پرنوٹس لینے کے علاوہ کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ مینار پاکستان کیس پرنوٹس لینے کے علاوہ کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے مینار پاکستان ہراسانی کیس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہجوم نے دن دہاڑے ایک نہتی لڑکی پر حملہ کیا اور ہراساں کیا ، گرفتاریاں نہ ہونے پر شدید تشویش ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ریاضی کی مساوات نے لوگوں کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا

ریاضی کی مساوات نے لوگوں کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاضی کے کئی سوالات سوشل میڈیا پر شیئر کیے جاتے ہیں جنہیں حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں ایسا ہی ایک سوال سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا جس کا جواب اکثر لوگوں نے غلط دیا ہے۔ ریاضی کی یہ آسان سی مساوات …

مزید پڑھئے

یوم عاشور حق و باطل کی لڑائی میں حق کی فتح کی یاد دلاتا ہے، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ یوم عاشور حق و باطل کی لڑائی میں حق کی فتح کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے یوم عاشور پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج ہم نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

اس تصویر میں سے کسی ایک قلم کا انتخاب کریں، پھر ہم آپ کی شخصیت کے رازوں کے بارے میں بتائيں گے

آپ ان پانچ میں سے کسی ایک پر والے قلم کا انتخاب کریں اور پھر ہم آپ کی شخصیت کے چھپے ہوئے رازوں سے پردہ اٹھا کر آپ کے بارے میں بتائيں گے۔ 1: پہلے نمبر کا انتخاب کرنے والے پہلے پر والے قلم کا انتخاب کرنے والے پر سکون شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور وہ اپنے اردگرد سکون …

مزید پڑھئے

حضرت امام حسینؓ قیامت تک کے لیے حق اور یزید باطل قوتوں کے نمائندہ ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ قیامت تک کے لیے حق اور یزید باطل قوتوں کے نمائندہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے یوم عاشورہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جذبہ شبیریؓ مسلمانوں کے ایمان و یقین، سچائی اور اصول پسندی کی روایت کو …

مزید پڑھئے

واش بیسن میں یہ سُوراخ کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کیا آپ نے واش روم میں موجود واش بیسن پر کبھی غور کیا ہے، اس میں کبھی سائیڈ کی جانب تو کبھی بیچ میں ایک سُوراخ موجود ہوتا ہے، کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آخر یہ سُوراخ کیوں ہوتا ہے؟ سُوراخ ہونے کی وجہ دراصل اس سُوراخ کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ …

مزید پڑھئے