بلوچستان سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس کھائی میں گرگئی، 18 افراد جاں بحق

بلوچستان سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس منجھاڑی کے مقام پر دوسو فٹ گہری کھائی میں گر گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد  زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو کےلیے مقامی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں جبکہ زخمیوں کو کوٹلی اسپتال شفٹ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان سے راولپنڈی جانے والی بس میں 28 افراد سوار تھے۔

The post بلوچستان سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس کھائی میں گرگئی، 18 افراد جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email