لوکل بس ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کو 2 بجے تک الٹی میٹم دے دیا

لوکل بس ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کو 2 بجے تک الٹی میٹم دے دیا ہے۔

صدر سریاب لوکل بس ایسوسی ایشن بلند خان شاہوانی کا کہنا ہے کہ اگر 2 بجے تک مطالبات نہیں مانے گئے تو شہر بھر کے شاہراہیں بند کردیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ کل سے اب تک صوبائی حکومت اور انتظامیہ سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پورا بس اڈہ بحال کیا جائے نئے پرمنٹس منسوخ کیا جائے، انتظامیہ موجودہ بسز کو اڈہ فراہم نہیں کررہا ہے نئے بسز کو پرمنٹس کیسے جاری کرسکتا ہے۔

The post لوکل بس ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کو 2 بجے تک الٹی میٹم دے دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email