اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان نے جو لباس پہنا ہے وہ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  نئی تصویر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اداکارہ نے جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

اس سے قبل عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے اس لباس کے ساتھ جس جیولری کا انتحاب کیا تھا وہ انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ عائزہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہی ہیں۔

The post اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email