سیف علی خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ نئی تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانے بنانے سکھانے میں مصروف ہیں۔

تصاویر میں تیمور کو والد کے ہمراہ رائفل تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ اس وقت اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

The post سیف علی خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ نئی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email