حسن علی کی ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

جیت کی خوشی ہی کچھ ایسی ہوتی ہے کہ ہر کوئی جشن مناتا ہے اور ایسے میں خود کو روکنا یا اس سے دوری اختیار کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔

ایسا ہی کچھ ہوا ہے ہمارے کرکٹر حسن علی کے ساتھ جن کی ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی اپنے دیگر کرکٹر ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہیں اور ڈھول کی آواز سن کر حن علی ڈانس کرنا شروع کردیتے ہیں۔

 اس ویڈیو کے بارے میں یہ تو نہیں معلوم کہ یہ کب کی ہے لیکن ان کا یہ منفرد ڈانس سوشل میڈیا پر کافی وائرل  ہورہی ہے۔

The post حسن علی کی ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email