روزانہ ارکائیوز

ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 اکتوبر تک 24 ارب 32 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 اکتوبر تک 24 ارب 32 کروڑ ڈالر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ زرمبادلہ ذخائر 15 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1 ارب 64 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 اکتوبر …

مزید پڑھئے

مہنگائی نے خیبر پختونخواہ کو تباہ کردیا ہے، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور خراب طرزِ حکمرانی نے صوبہ خیبر پختونخواہ کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے خیبر پختونخواہ کے پارٹی عہدیداران و رہنماؤں سے ملاقات …

مزید پڑھئے

کابل میں زور دار دھماکا

افغانستان کے دار الحکومت کابل میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زور دار دھماکے کے باعث شہر میں بجلی کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی ہے، دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔ The post کابل میں زور دار دھماکا appeared first on .

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب ملاقات کرینگے

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جمعہ کے روز وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا جمعہ کے روز لاہور آنے کا امکان ہے، عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کریں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور وزیراعظم کےدورہ لاہور کے دوران وزیر اعلیٰ  ہاؤس میں ملیں گے، ملاقات کے دوران سیاسی اور …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطالعاتی دورے پر آئے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے زیر تربیت پولیس افسران کی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں کمانڈنٹ نیشنل اکیڈمی کا کہنا تھا کہ مطالعاتی دورہ پی ایس …

مزید پڑھئے

اگلے چند روز میں ایک اعلیٰ وفد افغانستان سے پاکستان آئے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ اگلے چند روز میں ایک اعلیٰ وفد افغانستان سے پاکستان آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے ایک روزہ دورے کے بعد دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان قیادت کے زہن میں کوئی رکاوٹ نہ تھی اور انہوں نے دو …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے سفارشات کا جائزہ لیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کے مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کروانے کی سفارش منظور کرلی ہے۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں نیبر ہوڈ اور ویلج کونسل …

مزید پڑھئے

اداکارہ یمنیٰ زیدی  کی سیلفی وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یمنیٰ زیدی  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر یمنیٰ کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ وہ آسمانی …

مزید پڑھئے

این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لئے فیورٹ قرار دے دیا

ویسٹ انڈیز  کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق و فاسٹ باؤلر این بشپ کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔ اس سے قبل …

مزید پڑھئے

جدید ٹیکنالوجی کے دور  میں نسلِ نو کی کردار سازی بہت اہم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں نسلِ نو کی کردار سازی بہت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملک میں فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ فحش مواد پیش کرنے کی شکایات ہیں، دیگر سی …

مزید پڑھئے