روزانہ ارکائیوز

ابوظبی ٹی ٹین کے 32 کھلاڑی ورلڈ کپ میں شریک

ابوظبی ٹی ٹین میں شامل 32کھلاڑی اپنے اپنے ملکوں کی طرف سے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کا بڑاکرکٹ ایونٹ آئی سی سی مینز ٹیٹوئنٹی ورلڈ کپ  14نومبر تک جاری رہے گا، ایونٹ کے بعد متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں 19نومبر سے4دسمبر تک دنیا کے تیز ترین کرکٹ فارمیٹ کا …

مزید پڑھئے

عمان کے فاسٹ باؤلر فیاض بٹ پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں عمان کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر فیاض بٹ پاکستان کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیاض بٹ 2010 کے انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی طرف سے کھیلے تھے اور اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی ٹیم کا حصہ تھے۔ فیاض بٹ نے …

مزید پڑھئے

بھارت نہ بھولے کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے، رحمان ملک

سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت نہ بھولے کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تین دہائیوں سے زائد عرصے سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، کمزور معشیت کے باوجود پاکستان نے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھایا …

مزید پڑھئے

پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ کرکٹ کے تعلقات بنانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہاہے کہ ہمیں ایک کرکٹ بونڈ بنانے کی ضرورت ہے ،سیاست کو کھیل سے جتنا ممکن ہو دور رہنا چاہیے ،پاک بھارت …

مزید پڑھئے

پرائس کنٹرول میکانزم موثر بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے، صوبائی وزیر صنعت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول میکانزم کو ضلع کی سطح پر مزید موثر بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈی سی آفس ضلع سیالکوٹ میں اشیائے خورد نوش کی دستیابی …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ وطن واپس پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔  وزیر خارجہ نے اپنے مختصر دورہ کابل کے دوران افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم ملا حسن آخوند سمیت افغان طالبان قیادت سے ملاقاتیں کیں۔  ملاقاتوں میں …

مزید پڑھئے

اداکار ہمایوں سعید کی احمد علی بٹ کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ساتھی اداکار احمد عل بٹ کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکار ہمایوں سعید نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Humayun Saeed (@saeedhumayun) انہوں نے یہ تصویر شیئر …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے وزیر داخلہ نے بھی چھٹی لے لی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی چھٹی لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو  2دن کی چھٹی دیےدی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ  شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نے انہیں ہفتے اور اتوار کی چھٹی دے دی ہے …

مزید پڑھئے

لاہور جین مندر چوک میں کل احتجاج ہوگا، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاہور جین مندر چوک میں کل بعد نمازِ جمعہ کے بعد احتجاج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ صدر رانا ثناء اللہ کی جانب سے تمام تنظیموں …

مزید پڑھئے

کھیلوں کے اسٹیک ہولڈرز کا آپس میں رابطہ نہ ہونا بھی کھیلوں کی تباہی کا باعث ہے،پی ایس بی

پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) کے مطابق کھیلوں کے اسٹیک ہولڈرز کا آپس میں رابطہ نہ ہونا بھی کھیلوں کی تباہی کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سینٹ کی سب قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس  ہوا جس میں سب کمیٹی نے اتفاق رائے سے سینیٹر عرفان الحق صدیقی کو کنوینئر منتخب کر لیا گیا ،ارکان میں سنیٹر …

مزید پڑھئے