روزانہ ارکائیوز

ایک روز آرام کے بعد پاکستان اسکواڈ جمعے سے دوبارہ ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایک روزآرام کے بعد پاکستان اسکواڈ جمعے سے دوبارہ  ٹریننگ سیشنز کا آغاز کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ کل دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا ،اسکواڈ دوپہر 1 بجے مقامی ہوٹل سے آئی سی سی اکیڈمی روانہ ہوگا۔  ٹریننگ سیشن کے دوران …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت منصوبہ چشمہ رائٹ بینک کینال سے متعلق اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کے لیے مربوط زراعت اور ترقیاتی منصوبوں بالخصوص چشمہ رائٹ بینک کینال سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال کے میگا ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی تعمیر کے لئے متبادل مالیاتی ماڈلز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان  نے کہا کہ چشمہ رائٹ …

مزید پڑھئے

بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے ہفتہ وار پیشنگوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  رواں ہفتے کے آخر میں ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابقمحکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے سے اتوار کے دوران شمالی و شمال مشرقی پنجاب ، کشمیر ، بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے اکثر …

مزید پڑھئے

اداکارہ میرا نے اپنا نیا ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ و فیشن ماڈل میرا نے اپنا نیا ٹوئٹر اکاؤنٹ بنا لیا۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Meera Official page (@meerajeeofficial) شئیر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے اپنے مداحوں کو نئے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے متعلق آگاہ …

مزید پڑھئے

ڈپٹی اسپیکر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس

ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی مسلم لیگ ن کے رکن شیخ فیاض الدین نے کورم کی نشاندہی کر دی، شیخ فیاض الدین نے کہا کہ ہر دفعہ کی طرح آج بھی کورم پورا نہیں، کورم کی فاتحہ بھی پڑھ لیں، حکومت …

مزید پڑھئے

طلبہ کیلئے خوشخبری؛ بڑی پریشانی حل ہوگئی

پنجاب آئی ٹی بورڈ نے کالجوں میں داخلوں کے لئے گھر بیٹھے فارم جمع کرانے کی سہولت ایکٹیویٹ کر دی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے 720 سے زائد سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے، فرسٹ ایئر میں داخلوں کے لئے طلباء گھر بیٹھے آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے …

مزید پڑھئے

ناکام حکمرانوں نے ملک کو بیرونی اور اندرونی سطح پر نقصان پہنچایا اور تنہا کر دیا، انجم عقیل

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انجم عقیل نے کہا ہے کہ ناکام حکمرانوں نے ملک کو بیرونی اور اندرونی سطح پر نقصان پہنچایا اور تنہا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انجم عقیل نے احتجاجی مظاہرے …

مزید پڑھئے

روز اول سے وزیراعلیٰ استعفیٰ نہ دینے پر ڈٹے ہوئے ہیں ، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ روز اول سے وزیراعلیٰ استعفیٰ نہ دینے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ، عوام تصدیق کے بعد خبریں شیئر کیا کرے۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم …

مزید پڑھئے

جنت مرزا نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں۔ جنت مرزا کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 3 ملین یعنی 30 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ جنت مرزا نے کامیابی کے اس موقع پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تین ملین فالوورز کے لئے خصوصی پوسٹ شیئر کی۔ …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت بنگلا دیش اور بھارت سے بھی کم ہے، طارق فضل چوہدری

مسلم لیگ ن اسلام آباد کے صدر اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت بنگلا دیش اور بھارت سے بھی کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مسلم لیگ ن اسلام آباد کے صدر اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل …

مزید پڑھئے