روزانہ ارکائیوز

کراچی کے ہر ضلع میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے ہر ضلع میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کی ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی رہنما وقار مہدی …

مزید پڑھئے

عمران خان کسی کو مٹھائی کے ڈبے دے کر وزیراعظم نہیں بنے ، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کسی کو مٹھائی کے ڈبے دے کر وزیراعظم نہیں بنے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ سےپوچھتاہوں ایف ایٹ میں گھرکہاں سےآیا،جواب دیں ، محترمہ کوایف ایٹ گھرکےمعاملےپرایف …

مزید پڑھئے

نیب خورشید شاہ کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا ، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ نیب خورشید شاہ کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سید خورشید شاہ کی ضمانت منظور ہونے پر ان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے ، …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں یورپی یونین حکومت کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کو وسعت دینا چارہی ہے، یورپی یونین سفیر

پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر اینڈرولا کامینارا نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں یورپی یونین حکومت کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کو مزید وسعت دینا چا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر اینڈرولا کامینارا نے اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی کے چیمبر میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ کی ضمانت نیب کی ایک اور ناکامی ہے، سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی ضمانت نیب کی ایک اور ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں آصف زرداری کاہاتھ نہیں۔     سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی ضمانت2سال قبل ہوجانی چاہیے تھی ، خورشیدشاہ کی جان بوجھ کرتضحیک …

مزید پڑھئے

اداکارہ صنم سعید کے برائیڈل شوٹ کی نئی تصاویر

پاکستان کی نامور اداکارہ صنم سعید کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں جس نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ اداکارہ صنم سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اپنے برائیڈل شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody) اداکارہ صنم سعید ہمیشہ کی …

مزید پڑھئے

مدینے کی اسلامی ریاست کے نعرے کے باوجود ملک میں آج بھی کرپشن کا نظام ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مدینے کی اسلامی ریاست کے نعرے کے باوجود ملک میں آج. بھی جھوٹ، سود اور کرپشن کا نظام ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ترقی کی ضمانت ملک میں نظامِ مصطفیٰ میں ہے، گزشتہ 74 سالوں میں اگر نظامِ مصطفیٰ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم 23 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب 3 روز کا ہو گا، اس دوران وزیر اعظم عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے اور گرین انیشیٹیو کانفرنس …

مزید پڑھئے

نیب خیالی مقدمات بنا کر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے ، شازیہ مری

ترجمان پیپلزپارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نیب خیالی مقدمات بنا کر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے سید خورشید شاہ کی رہائی پر جیالوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سید خورشید شاہ کو جھکانے کیلئے ان کے خاندان کی خواتین کے خلاف مقدمے بنائے گئے۔ شازیہ مری نے کہا …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ جمہوریت کے نہیں بلکہ زرداری کرپشن نیٹورک کے وفادار ہیں ، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ جمہوریت کے نہیں بلکہ زرداری کرپشن نیٹورک کے وفادار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار طاقتور مجرم کو قانون کے تابع …

مزید پڑھئے