روزانہ ارکائیوز

بدلتے موسم میں اپنی جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟

سردیاں ہو یا گرمیاں ہر موسم میں انسان کو اپنی جلد کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے ورنہ جلد مرجھانے لگتی ہے اور وقت سے پہلے اس کی رونق ختم ہوجاتی ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ موسم بدل رہا ہے جس کی وجہ سے جلد بھی خشک ہوجاتی ہے تو ایسے میں اپنی جلد کا خاص …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی جس میں امن و امان اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال ، راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور خاص طور پر نالہ لئی منصوبے پر تفصیلی …

مزید پڑھئے

سی اے اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، 4 ایکڑ زمین واگزار کرالی

سول ایویشن اتھارٹی(سی اے اے) کے حکام کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں قبضہ کی گئی 4 ایکڑ زمین واگزار کرالی گئی ہے۔ سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے بھاری مشینری سے قبضہ کی گئی زمین پر دیواریں توڑیں جبکہ  لینڈ مافیا نے کچھ ماہ …

مزید پڑھئے

دنیا کا اب تک کا سب سے بہترین فون متعارف؛ قیمت جانیں

گوگل کمپنی کی جانب سے پکسل 6 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز معتارف کرادیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ پکسل 6 اور پکسل 6 پرو  فلیگ شپ فیچرز اور ہارڈ ویئر سے لیس  ہیں جبکہ کیمروں میں بھی یہ فونز پیچھے نہیں ہیں۔ یہ پہلا فون ہے جس میں ایک کی بجائے 2 کورٹیکس ایکس …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی خورشید شاہ کی ضمانت پر ان کو مبارکباد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت پر ان کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے نیب کے ساتھ مل کر خورشید شاہ کو دوسال قید میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ خورشید …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کابل ہوائی اڈے پر افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی، افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر ایمبیسڈر منصور احمد خان اور وزارت خارجہ افغانستان کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ …

مزید پڑھئے

سید خورشید شاہ کی ضمانت منظور

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی بنچ نے ایک کروڑ کے عدالتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کیخلاف تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں۔ وکیل نیب کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا؛ مداح افسردہ ہوگئے

بالی وڈ کے کنگ، شاہ رخ خان کے بیٹے  آریان خان کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ممبئی کی عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار آریان خان سمیت 5 افراد کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیشن کورٹ نے آریان خان …

مزید پڑھئے

منصوبہ بندی کے تحت لانگ مارچ میں استعفے کی شرط رکھی گئی ہے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئربخاری کا کہنا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت لانگ مارچ میں استعفے کی شرط رکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئربخاری نے قمرزمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے 25 مارچ کے لانگ مارچ کوکس نے سبوتاژ کس نے کیا؟ نیئربخاری نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ کی ضمانت منظورکرنے پرسپریم کورٹ کےمشکورہیں ، قمرزمان کائرہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی ضمانت منظورکرنے پرسپریم کورٹ کےمشکورہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم فوت ہوچکی ہے ، پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کےساتھ ہوتی تویہ حکمران چلےجاتے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارےساتھ غیر اخلاقی رویہ نہ …

مزید پڑھئے