روزانہ ارکائیوز

ایئرپورٹ اسٹاف کے سلوک پر حریم شاہ آپے سے باہر، ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ سے ایئرپورٹ اسٹاف کی بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آئی ہے ۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس  ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے پیش آنے والی پریشانی اور دشواریوں کے حوالے سے بتایا ہے۔ حریم شاہ نے بتایا کہ ایک تو مجھے جہاز میں سیٹ بہت مشکل سے ملی اور …

مزید پڑھئے

اداکار عثمان مختار کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

پاکستانی کے نامور اداکار عثمان مختار کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by afiablogs (@afiablogs) مذکورہ تصویر اداکار  عثمان مختار کے مایوں کی تقریب میں لی گئی ہے جس میں ان کی دلہن زنیرہ بھی …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر کابل پہنچیں گے

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج ایک روزہ دورے پر کابل پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مختصر مگر معنیٰ خیز ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورہ افغانستان میں طالبان حکومت کی اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ امور، امدادی سامان کی ترسیل، افغان سرزمین …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن کے بغیر سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوع

صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا ویکسینیشن کے بغیر  سرکاری دفاتر میں انٹری بند کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کی جانب سے تمام محکمہ جات کے نام مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ  ویکسینیشن سرٹفکیٹ چیک کیے بغیر کسی کو بھی  سرکاری دفتر میں داخلے کی اجازت …

مزید پڑھئے

صلاح الدین ایوبی تاریخ کا ایسا کردار ہے جس کی مغرب بھی مثالیں دیتا ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صلاح الدین ایوبی تاریخ کا ایسا کردار ہے جس کی مغرب بھی مثالیں دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے فلمساز شہزاد نواز، ترک پروڈیوسر ایمرے کونُک، سید جنید علی شاہ اور ڈاکٹر کاشف کی ملاقات ہوئی جس میں سینیٹر فیصل جاوید بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان اپنے بیٹے سے ملاقات کے لئے ممبئی جیل پہنچ گئے

بالی وڈ کے کنگ، شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان سے ملاقات کرنے کے لئے ممبئی جیل پہنچے  جس کی ویڈیو  بھی سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے پھیل رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اپنے بیٹے کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد گزشتہ روز اس سے ملاقات کے لئے آرتھر روڈ جیل پہنچے جہاں میڈیا نے انیں گھیر …

مزید پڑھئے

سینٹرل جیل حیدرآباد میں قیدی نے خودکشی کرلی

سینٹرل جیل حیدرآباد میں  قیدی نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیل انتظامیہ نے بتایا کہ قیدی واحد بخش لغاری نے گلے میں پندھا لگا کر خودکشی کی ہے، قیدی اپنی بیٹی کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔ جیل انتظامیہ نے مزید بتایا کہ قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے …

مزید پڑھئے

پمز وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پمز وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جاپانی سفیر کی پاکستان میں آخری اسائنمنٹ ہے، جاپان اور پاکستان میں ستر سال سے دوستانہ تعلقات …

مزید پڑھئے

جمعیت علماء اسلام کا ملک میں مہنگائی و روزگاری کیخلاف احتجاج

جمعیت علماء اسلام نے ملک میں بے انتہاء مہنگائی و بد آمنی و بے روزگاری کیخلاف احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق  بنوں کے علاقے پریٹی چوک میں کارکنوں نے موجودہ حکومت کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے نعرے بازی کی جبکہ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم اضافی کچھ نہیں کہتے لیکن عمران خان کے کنٹینرز پر …

مزید پڑھئے

والد سے موبائل نہ ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

والد سے موبائل نہ  ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میرپورآزاد کشمیر میں نیوسٹی سیکٹر اے میں   22 سالہ بلال نامی نوجوان نے والد سے موبائل نہ ملنے پر پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ نیوسٹی عمران قاسم نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ  بلال …

مزید پڑھئے