روزانہ ارکائیوز

عدنان صدیقی نے کیا اپنے انوکھے فن کا مظاہرہ، دیکھیں ویڈیو

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے بانسری بجاکر اپنے انوکھے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ اداکار عدنان صدیقی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بانسری بجاتے ہوئے ویڈیو بھی پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)   View this post on Instagram   A post shared by Adnan …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی کی پہچان ہی غریبوں کو روزگار دینا ہے، فیصل کریم کنڈی

سیکریٹری اطلاعات پاکستان  پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی پہچان ہی غریبوں کو روزگار دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر مہنگائی کے خلاف احتجاج جاری ہے، غربت ، بیروزگاری اور عوام کی معاشی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں احتساب کے نظام کو مذاق بنا دیا گیا ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احتساب کے نظام کو مذاق بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی اور احتساب کے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کی ہر قسم کی معاونت کے لیے تیار ہیں، کامران بنگش

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہر قسم کی معاونت کے لیے تیار ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن کےلیے تیار ہے جبکہ لوکل کونسل انتخابات کے حوالے سے 3 صفحات پر …

مزید پڑھئے

ثناء جاوید نے شیئر کی اپنے نکاح کی کچھ یادگار تصاویر

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے نکاح کی کچھ یادگار تصاویر شیئر کی ہیں جسے دیکھ کر مداح بہت خوش ہیں۔ اداکارہ ثناء جاوید اور پاکستانی گلوکار عمیر جیسوال کے نکاح کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے جس کی مناسبت سے اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے۔   View this post on …

مزید پڑھئے

گرین لائن منصوبے کیلئے 80 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں، وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے کیلئے 80 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گرین لائن منصوبے کے لئے 40 بسوں کی دوسری کھیپ کراچی پہنچ گئی تھی اور اب تمام 80 …

مزید پڑھئے

سسٹر سٹی تعاون شہری سفارت کاری کا ایک اہم ذریعہ ہے،فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سسٹر سٹی تعاون شہری سفارت کاری کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا سماجی رابطے کی وبسیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ چین کے شہر چنگ داؤ اور فیصل آباد کے مابین سسٹر سٹی معاہدہ دستخط …

مزید پڑھئے

بلوچستان کی سیاسی صورتحال میں شدت برقرار، حکومتی اور اپوزیشن اراکین ایک صف پر آگئے

بلوچستان کی سیاسی صورتحال میں شدت برقرار ہے جبکہ حکومتی اور اپوزیشن اراکین ایک صف پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ناراض اراکین اور اپوزیشن کی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب کرنے کے لئے حکمت عملی پر غورکیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں شرکت نہ …

مزید پڑھئے

عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی خواہش تھی اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک میں بہتر بنایا …

مزید پڑھئے

جہانیاں میں مدرسہ کی بچیوں سے زیادتی کرنے والے مُعلم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

جہانیاں میں اہل علاقہ نے مدرسہ کی بچیوں سے زیادتی کرنے والے مُعلم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمسن بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی جہانیاں کے علاقہ پل 14 پر اہل علاقہ نے کھیتوں میں مدرسہ کی بچیوں سے زیادتی کرنے والے معلم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اہل علاقہ کے …

مزید پڑھئے