روزانہ ارکائیوز

ایمن سلیم کی ڈراموں میں واپسی، کردار کا نام بتادیا

پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ایمن سلیم نے ڈراموں میں واپسی کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے نئے کردار کا نام بتادیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Aymen Saleem (@aymen.saleem) اداکارہ ایمن سلیم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے بتایا ہے۔ اپنی اسٹوری کے ذریعے اداکارہ …

مزید پڑھئے

رواں مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ میں 16 فیصد کا اضافہ ہوا، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال ستمبر میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ میں 16 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ رواں مالی سال ستمبر میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ میں 16 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ ستمبر 2021 میں 23 کروڑ …

مزید پڑھئے

وطن کی سلامتی کی خاطر جان قربان کرنے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وطن کی سلامتی کی خاطر جان قربان کرنے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دوران آپریشن آئی ای ڈی دھماکے سے ایف سی کے جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ علاقے میں …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن پر الزامات کا کیس: اعظم سواتی کو 26 اکتوبر کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس میں وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو 26 اکتوبر کو طلب ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کے وکیل کے معاون الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ معاون وکیل نے کہا کہ سینئر وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر …

مزید پڑھئے

بنوں میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

بنوں میں بھی آج سے 5 روزہ  انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہم کے دوران 2 لاکھ 8 ہزار 260 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ مہم میں کل 1198 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائیں گی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ میں ظلم کی انتہا، باپ اپنے سگے بیٹے کا کان کھا گیا

سیالکوٹ میں تھانہ رنگپورہ کے علاقے صوفی پورہ میں باپ نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وحشی باپ اپنے سگے بیٹے کا کان کھا گیا ہے اور جب کان کھانے سے جی نہ بھرا تو سر پر استری مار کر بیٹے کو لہولہان کر دیا اور اسکے بعد بیٹے کو گھر میں بند کر کے چلا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نے بلدیاتی نظام اور بلدیاتی اداروں کے حوالے سے اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان نے کل لاہور میں بلدیاتی نظام اور بلدیاتی اداروں کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلب کردہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور وزیر بلدیات میاں محمود الرشید شریک ہوں گے۔ اس کے علاوہ چیف سیکرٹری، سیکرٹری بلدیات اہم وزراء اور دیگر حکام بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ …

مزید پڑھئے

مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا باجوڑ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وطن …

مزید پڑھئے

کراچی: کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے شیرشاہ کانٹے کے قریب کپڑے کے گودام میں آتشزدگی کا واقع پیش آیا ہے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ پرانے کپڑوں کے گودام میں لگی تھی، آگ بجھانے کے بعد کپڑے کے گودام میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائربریگیڈ حکام کا کہنا تھا کہ آگ پر قابو پانے کے لئےگودام کے دونوں جانب سے واٹر باٶزر …

مزید پڑھئے

افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اعلامیہ جاری

افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماسکو فارمیٹ مشاورت کے افغانستان پر اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا جہاں شرکا نے افغانستان کی علاقائی سلامتی اور خود مختاری کے احترام کا عزم کرلیا۔ جاری کردا اعلامیہ کے مطابق عالمی برادری افغان عوام کی فوری مدد کیلئے مشترکہ کوششیں کرے، جبکہ افغانستان امن …

مزید پڑھئے