روزانہ ارکائیوز

تیز رفتار بس اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم، 2 بچے جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے چناب کلب چوک میں تیز رفتار بس اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق  تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں کو چل دیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے اور 1خاتون زخمی ہوئی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 8 سالہ اسداللہ اور …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی معاشی پالیسیاں ملک و قوم کیلئے عذاب بن چکی ہیں، وزیرتوانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی معاشی پالیسیاں ملک اور قوم کے لیے عذاب بن چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پلس سروے رپورٹ حکومت کے لیے نوشتہ دیوار ہے، رپورٹ کے مطابق 75 فیصد عوام نے وزیر اعظم کی معاشی پالیسیوں پر …

مزید پڑھئے

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان

بجلی صارفین کے لئے بری خبر ،بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان ہے، اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ واضح رہے کہ منظوری کی صورت میں  بجلی صارفین پر 6 ارب 64 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے …

مزید پڑھئے

پاکستان کو برانڈ کرنے کیلئے اسٹارٹ اپس کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، وفاقی وزیر آئی ٹی

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ے کہ دنیا بھر میں پاکستان کو برانڈ کرنے کیلئے اسٹارٹ اپس کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں پاکستانی اسٹارٹ اپ کی پہلی پوزیشن وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مائی ٹی ایم نامی اسٹارٹ اپ …

مزید پڑھئے

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ

اٹک میں ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا جہاں اٹک کے اسپتال بھرنے لگے، جبکہ اسپتال کے بیڈ کم پڑگئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 78 ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ DHQ اسپتال …

مزید پڑھئے

غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی کی جائے، عثمان بزدار

وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آتشزدگی کی وجوہات اور غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی کی جائے گا۔عثمان بزدار تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن اور سیکرٹری لیبر سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان …

مزید پڑھئے

سیکیورٹی فورسز کا پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ضلع باجوڑ میں گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشنز کیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران ڈبرئی میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس میں 2 ایف سی سپاہی اور 2 پولیس کانسٹیبل …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آج کم سے کم درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ہوا میں نمی کا تناسب …

مزید پڑھئے

سمندری جہاز گرین لائن بسیں لے کراچی پہنچ گیا

سمندری جہاز ایم وی آئی وی وائے گرین لائن بسیں لے کراچی پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمندری جہاز ایم وی آئی وی وائے مزید 40 گرین لائن بسیں لے کراچی پہنچ گیا ہے، جہاز برتھ نمبر 10 پر کنگر انداز ہوا۔ ذرائع کے مطابق اب کراچی میں گرین بسوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔  اس سے قبل گورنر …

مزید پڑھئے

مشروب بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، فیکٹری کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ملتان روڈ پر اعوان ٹاؤن کے قریب مشروب بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں فیکٹری کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے بوائلر پھٹنے کے بعد آگ کے شعلے ہوا میں بلند ہوئے تھے۔ واضح …

مزید پڑھئے