روزانہ ارکائیوز

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2429ہوگئی، محکمہ صحت

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2429ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، اب تک ڈینگی کے باعث جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے …

مزید پڑھئے

لکی مروت میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

لکی مروت میں آج سے پانچ روزہ  انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس مہم میں لکی مروت  کے 45 یونین کونسلز میں173437 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ پولیو مہم کیلئے834 موبائل ٹیمز، 52 فکسڈ،35 ٹرانزٹ اور 11 رومنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ پولیو ٹیمز کی موثر نگرانی کے لیے …

مزید پڑھئے

سندھ میں بھی ڈینگی بے قابو، 60 نئے کیسز رپورٹ

دیگرصوبوں کی طرح اب صوبہ سندھ میں بھی ڈینگی وائرس بے قابو ہوچکاہے۔ محکمہ صحت کےجاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 60 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد میں 26 اور تھر میں 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسکے علاوہ ضلع شرقی میں …

مزید پڑھئے

کراچی : کررونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح  میں کمی آگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کررونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح  1.5 فیصد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 318 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 69 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ سندھ میں 2 فراد کررونا کے سبب جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ …

مزید پڑھئے

ہرنائی میں زلزلے کے بعد اسکولز کھولنے کا فیصلہ

ہرنائی میں زلزلے کے بعد اسکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے ضلع کے اسکولزکھولنے سے متعلق اعلامیے جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہرنائی میں بند تمام سرکاری اسکولز میں  25 اکتوبر سے  تعلیمی سرگرمیاں شروع کردی جائینگی۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل …

مزید پڑھئے

ریلوے حکام نے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان چلنے والی غوری ایکسپریس آؤٹ سورس کردیا

ریلوے حکام نے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان چلنے والی ’’غوری ایکسپریس‘‘ آؤٹ سورس کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غوری ایکسپریس 9 کروڑ روپے میں آؤٹ سورس کیا گیا، آج سے پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق غوری ایکسپریس دوپہر 3 بجے فیصل آباد سے روانہ اور اور  شام …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 622 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مہنگائی مصنوعی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی مصنوعی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل سے متعلق معاملات مثبت سمت میں چل رہے ہیں۔ رضا باقر نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

سفیر کی تعیناتی سے پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، امریکی سفارتخانہ

امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سفیر کی تعیناتی سے پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال اور  خطے میں چینی اثر و رسوخ میں اضافے کے تناظر میں ایک مستقل امریکی سفارتی شخصیت کی موجودگی ضروری سمجھی گئی ہے۔ سفارتی …

مزید پڑھئے