روزانہ ارکائیوز

فلک شبیر کو کتنے بچوں کی خواہش ہے؟ گلوکار نے بتادیا

حال ہی میں ایک بیٹی کے باپ بنے پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے بتایا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں کتنے بچوں کی خواہش ہے۔ گلوکار فلک شبیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کے ہمراہ ایک سوال جواب کا سیشن کیا ہے۔ اس دوران ایک مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فلک شبیر نے بتایا …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ آئندہ ہفتے ایران کا اہم دورہ کریں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آئندہ ہفتے ایران کا اہم دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 26 اکتوبر کو ایران روانہ ہوں گے اور ان کے ہمراہ وفد میں سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان بھی شامل ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر …

مزید پڑھئے

آریان کی گرفتاری اور ضمانت مسترد ہونے کے بعد شاہ رخ خان کو ایک اور صدمہ

منشیات کیس میں آریان خان کی گرفتاری اور درخواست ضمنات مسترد ہونے کے بعد این سی بی کی جانب سے شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آج دن کے وقت این سی بی نے شاہ رخ خان کے ممبئی میں واقع گھر’’منت‘‘ پر مبینہ طور پر سرچ آپریشن کی غرض سے چھاپہ مارا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان، افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا خواہاں ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور ،تجارتی و اقتصادی شعبہ جات میں تعاون بڑھانے اور …

مزید پڑھئے

کلونجی کا تیل، وزن کم کرنے کے لئے فائدے مند

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور ایشیائی ممالک اور مشرق وسطیٰ میں ان کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے۔ کلونجی کے متعلق ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہے اور زمانہ قدیم سے یہ اطباء کے زیر استعمال بھی رہی ہے مگر فی زمانہ اب اس کے استعمال میں کمی کی وجہ اس سے متعلق معلومات کا …

مزید پڑھئے

اسپیکر قومی اسمبلی سے بحرینی سفیر کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بحرینی سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا …

مزید پڑھئے

ہاتھ کی چھوٹی انگلی آپ کے بارے میں کون سا بڑا راز بتاتی ہے؟ جانیے

ہاتھ پڑھنا، مستقبل کے متعلق جاننا یا پھر ان کے متعلق علم رکھنا یہ سب صدیوں سے ہوتا چلا آرہا ہے ۔ اس عمل کو اب سائنس بھی مان چکی ہے کہ پاتھوں کی لکیروں سے انسان کے مستقبل یا اس کی زندگی میں ہونے والے واقعات کی طرف اشارہ ملتا ہے۔ سائنس کی نطر میں ہاتھ کی لکیروں، پاؤں …

مزید پڑھئے

بلدیاتی نظام نےملک کوامن وامان اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا ، چوہدری پرویزالہیٰ

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام نےملک کوامن وامان اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔  تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نظر نہیں آتا ڈینگی تو نظر آتا ہے ، ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے مناسب بندوبست کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کورونامکمل ختم …

مزید پڑھئے

بھٹے میں موجود غذائیت کے حوالے سے آپ کیا جانتے ہیں؟

مکئی کے دانوں میں موجود غذائیت انتہائی صحت بخش قرار دی جاتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہمکئی کے استعمال سے صحت پر متعدد طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا بیوقوفی ہو گا۔ مکئی میں موجود وٹامن B1 اور B5 توانائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پٹھوں کے نئے خلیات بنانے میں بھی اہم کردار …

مزید پڑھئے

وزیرستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وزیر ستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر روسی خودکشی کا کھیل کھیلنا بند کریں، وزیر اعظم ڈی جی آئی …

مزید پڑھئے