روزانہ ارکائیوز

گرین لائن کی مزید 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں ، گورنرسندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گرین لائن کی مزید 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لائن بسوں کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرین لائن منصوبہ کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ، خواہش ہے کہ اورنج لائن بھی …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنارع ویڈیو وائرل ؛ سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

      معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سامنے آئی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) اس ویڈیو میں حریم اپنے …

مزید پڑھئے

اداکارہ صبور علی کو علی انصاری کی تصاویر بھاگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی کو اپنے منگیتر اداکار علی انصاری کی تصاویر بھا گئیں۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں اداکار کو خاکی اور ہرے رنگ کی شرٹ اور جینز پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ali …

مزید پڑھئے

معیشت ڈبونے والے معیشت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ معیشت ڈبونے والے معیشت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان جیسے درباری بغضِ عمران خان میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

پاکستانی قوم میں کرکٹ کا جنون ہے، ڈپٹی اسپیکر

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم میں کرکٹ کا جنون ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو ورلڈکپ بھی دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے لیے گئی ہوئی ہے جن کی سپورٹ کےلئے شہریوں نے نیک جذبات پیش …

مزید پڑھئے

جلد افغان حکومت کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جلد افغان حکومت کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی افغان قیادت کے ساتھ تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان قیادت سے ملاقات بہترین رہی، جلد افغان حکومت کا وفد پاکستان کا دورہ …

مزید پڑھئے

پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان چار نوجوان کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے ، پاکستان میں بھی ٹیکنالوجی کے ذریعے انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں۔ وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال …

مزید پڑھئے

کراچی کی ترقی میں تسلسل کے حوالے سے کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کروں گا، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی شہر کی ترقی میں تسلسل کے حوالے سے کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے وزراء تک سب بس گزشتہ حکومتوں پر الزام تراشی کرتے ہیں ، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے وزراء تک سب بس گزشتہ حکومتوں پر الزام تراشی کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں آجکل مہنگائی سب سے بڑا مسئلہ ہے ، موجودہ حکومت نے اپنی کمپین میں ہمیشہ کہا گیس اور بجلی مہنگی …

مزید پڑھئے