روزانہ ارکائیوز

حرا مانی کی دلکش تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حرا مانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی  تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ اس سے قبل حرا مانی نے فوٹو …

مزید پڑھئے

بنگلادیش نے سپر 12 مرحلے میں جگہ بنا لی

بنگلادیشن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے اہم میچ میں پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ایونٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پی این جی ٹیم 97 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ الامارات …

مزید پڑھئے

فیٹف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 3 روزہ اجلاس ہوا جس میں حکومتِ پاکستان کی27 ویں شرط پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی سزاؤں سےمتعلق پاکستان کی …

مزید پڑھئے

روسی سفارت کاروں کے خلاف جاسوسی کے الزامات غلط ہیں، روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سفارت کاروں کے خلاف جاسوسی کے الزامات غلط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ نیٹو کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ نیٹو میں روس کے سفارتی مشن کے نکالے گئے …

مزید پڑھئے

زالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay) شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ حبا بخاری کی تصویر وائرل

پاکستان کی منفرد اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حبا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

پاک فوج پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےبہاولپور کور کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف نے آسرانی اور خیر پور ٹامیوالی میں فارمیشن …

مزید پڑھئے

عشرہ رحمتہ اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں گورنر ہاؤس میں کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عشرہ رحمتہ اللعالمین کے سلسلے میں گورنر ہاؤس میں کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں گورنر ہاؤس میں ریاست مدینہ اور سیرتِ خاتم النبین ﷺ  کانفرنس کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیرِ صدارت کانفرنس …

مزید پڑھئے

اپوزیشن مذاکرات کے لئے کمیٹی کمیٹی کھیلنا چاہتی ہے، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ اپوزیشن مذاکرات کے لئے کمیٹی کمیٹی کھیلنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ حکومت نے  الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق بل  بھی مشترکہ اجلاس میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی نازیبا حرکت؛ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے