روزانہ ارکائیوز

اداکارہ منشا پاشا اور احمد علی اکبر کی ڈانس ویڈیو کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ احمد علی اکبر اور منشا پاشا کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ منشا پاشا اور احمد علی اکبر کی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا …

مزید پڑھئے

انضمام بھائی ہمیشہ سے فائٹر رہے ہیں،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کرکٹر انضمام الحق کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انضمام بھائی ہمیشہ سے فائٹر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ’انضمام بھائی! آپ ہمیشہ فائٹر رہے ہیں۔ You have …

مزید پڑھئے

کوویڈ 19 کے دوران بھی مریضوں کی غیر معمولی دیکھ بھال پر اپنے ہیلتھ کیئر ہیروز کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے دوران بھی مریضوں کی غیر معمولی دیکھ بھال پر اپنے ہیلتھ کیئر ہیروز کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ورلڈ ھارٹ ڈے کے موقعے پر این آی سی وی ڈی میں شرکت کی۔ ذرائع نے کہا کہ امراض قلب کے علاج کے …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی جس میں  باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اسپیشل اکنامک زون میں زیرو این او سی کی پالیسی لارہے ہیں جبکہ سرمایہ کاروں …

مزید پڑھئے

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق ہونا چاہیے، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی الیکشن ہارتا ہے کہتا ہے کہ الیکشن منصفانہ نہیں ہوئے۔  وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ بیرونِ …

مزید پڑھئے

قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج رنگ کے آیا

قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے متعدد مطالبات مان کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ رواں سال اسٹوڈنٹ ویلفیئر اور لائبریری فنڈ گزشتہ سال کے مطابق رہے گا، یونیورسٹی نئے طلبہ کے لیے حد 5 فیصد تک سالانہ فیس میں اضافہ کرے گی، ڈیپارٹمنٹل سکیورٹی فیس کم کر کے 6 ہزار سالانہ …

مزید پڑھئے

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلباء تنظیموں میں لڑائی

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلباء تنظیموں میں لڑائی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلباء تنظیموں میں لڑائی ہونے کی وجہ سے دو طلباء زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ دو گروپوں میں تصادم جعفر کینٹین پر ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی ویڈیو منظر عام …

مزید پڑھئے

ہمیں ساس کا کردار ملتا ہے اور ہمایوں سعید ابھی تک ہیرو ہیں: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اداکار ہمایوں سعید کو ہیرو کا کردار دینے پر غصہ کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ایک ویب چینل کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر بات کی تھی۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

احسن کو برداشت کرنے پر منال کے حوصلے کی تعریف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کے حوصلے اور برداشت کو مداحوں کی جانب سے اس وقت سوشل میڈیا پر خوب داد دی جا رہی ہے۔ اداکارہ منال خان کی جوڑی اور اِن کی شادی کی تصویروں اور ویڈیوز کے خوب چرچے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by ~ (@mishalsparks) گزشتہ دنوں دوستی …

مزید پڑھئے

نورمقدم قتل کیس ، ظاہرجعفر کے والدین کی ضمانت پررہائی کی درخواستیں مسترد 

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین  ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کو ضمانت پر رہا کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 8 ہفتوں میں ٹرائل مکمل …

مزید پڑھئے