روزانہ ارکائیوز

کسانوں کی خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسانوں کی خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو  غذائی تحفظ ڈیش بورڈ کی فعالی اور ایگریکلچرل ٹرانفارمیشن پلان پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کا دور ہے مسائل کا حل ٹیکنالوجی میں ہی تلاش کرنا پڑے گا، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا دور ہے مسائل کا حل ٹیکنالوجی میں ہی تلاش کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہالیکشن کمیشن کو ای وی ایم کا جو نمونہ پیش کیا وہ اک …

مزید پڑھئے

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح میں نمایاں بہتری آئی ہے ، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے گلوبل بزنس سروسز کے دفتر کی افتتاح کیا اور وفاقی وزیر اسد عمر نے برٹش امریک ٹوبیکو کمپنی کو گلوبل بزنس سروسز دفتر کے آغازپر مبارکباد  بھی دی۔ حکومت کاروبار دوست …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں میڈیکل کے طالب علموں پر پولیس تشدد قابل مذمت ہے، شازیہ مری

ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں میڈیکل کے طالب علموں پر پولیس تشدد قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اسلام آباد پولیس کے تشدد پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان 127 دن ڈی چوک پر تماشا کرتے رہے، آج پارلیمنٹ کے سامنے پر امن احتجاج …

مزید پڑھئے

بے روزگاری سے نوجوان مایوسی کا شکار ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بے روزگاری سے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان مایوسی کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کا چوتھا سال چل رہا ہے لیکن ابھی تک ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

جنوبی ایشیاء میں مستقل امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل بے حد ضروری ہے، صدر آزاد جموں وکشمیر

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں مستقل امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل بے حد ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے واشنگٹن میں پاکستان کے امریکہ میں سفیر اسد مجید کی رہائش گاہ پر امریکی تھنک ٹینکس نمائندوں اور دیگر کو مسئلہ …

مزید پڑھئے

حکومت قیمتوں میں اضافے کے اثرات کی کم از کم منتقلی کیلئے کوشاں ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت قیمتوں میں اضافے کے اثرات کی کم از کم منتقلی کیلئے کاشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں متعلقہ اداروں نے ضروری اشیاء کی دستیابی اور فراہمی پر وزیر خزانہ کو بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری خزانہ کا …

مزید پڑھئے

اداکارہ صدف کنول کی ویڈیو وائرل

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی۔ اداکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ  انسٹاگرام پر ایک مختصر سی سلومو ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں کھلے آسمان کے نیچے پہاڑی علاقے میں دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post …

مزید پڑھئے

دس لاکھ جوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنا ہمارا ہدف ہے، عثمان ڈار

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کہ 10 لاکھ جوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنا ہمارا ہدف ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل یوتھ کونسل کی ورکشاپ میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوتھ کیلئے عمران خان کا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف حسن خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں ورنہ حکومت انہیں معطل کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ایوان بالا میں سینیٹر محسن عزیز اور سینیٹر مشتاق احمد خان کے توجہ …

مزید پڑھئے