ماہانہ ارکائیوز

وزیراعظم نے ہمیشہ عالمی قوانین کی عملداری پر زور دیا ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ عالمی قوانین کی عملداری پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وزیراعظم عمران خان کے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی سے متعلق مبینہ تبصرے کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا کہ تمام جماعتیں تحمل کا مظاہرہ کریں۔ معاون …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  1 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/JbmeVWtZb9 pic.twitter.com/AFIaGCuKVe — SBP (@StateBank_Pak) July 29, 2021 فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک …

مزید پڑھئے

ہمیں عمران خان کی سوچ کو آگے لے کر جانا ہے ، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہمیں عمران خان کی سوچ کو آگے لے کر جانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی پی 38 میں اعصاب شکن الیکشن کو دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 اگست سے کھول دیے جائیں گے ، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 اگست 2021 سے کھول دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ تمام تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر …

مزید پڑھئے

کنسٹرکشن کے شعبے کے لیے وزیراعظم نے تاریخی اقدامات کیے ہیں ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ کنسٹرکشن کے شعبے کے لیے وزیراعظم نے تاریخی اقدامات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کار پیسہ لگانے کو تیار نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ پندرہ ماہ میں کنسٹرکشن شعبے کے لیے کئی اقدامات …

مزید پڑھئے

حکومت سندھ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حکومت سندھ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے روہڑی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سمیت تمام پیپلزپارٹی کے رہنما اپنے مفادات کا تحفظ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ سمیت اہم عہدوں کے لیے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق، تنویر …

مزید پڑھئے

نعروں کا وقت ختم ہوچکا، حکومت بتائے تبدیلی کےلئے کیا کر رہی ہے، مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات نے ملک میں خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم کے بارے میں سوال کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بتائے ملک میں نظام کی تبدیلی کے لیے کیا کررہی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے …

مزید پڑھئے

حکومت عوام کو یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف نہیں تکلیف دے رہی ہے ، حسن مرتضی

پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا کہ حکومت عوام کو  یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف نہیں تکلیف دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہریوں کو سستا آٹا، چینی اور گھی نہیں مل رہا۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

بدقسمتی سے پاکستان میں انسانوں کے ساتھ جانور بھی محفوظ نہیں ، نور

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ، میزبان اور ماڈل نور بخاری نے ملک میں زیادتی کے بڑھتے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  نور بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ملک میں پیش آنے والے حالیہ واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں انسانوں …

مزید پڑھئے