ماہانہ ارکائیوز

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت برساتی نالوں پر قائم تجاوزات سے متعلق اجلاس

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت سیکٹر ای الیون میں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات سے متعلق اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے برساتی نالوں پر قائم تجاوزات سے متعلق اجلاس میں کہا کہ ای الیون کے برساتی نالوں پر قائم  تعمیرات اور تمام غیر قانونی تجاوزات  مسمار کرنے کے لیے  جلد اپریشن …

مزید پڑھئے

خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں ، وینا ملک

پاکستان شوبز ناڈسٹری کی بولڈ اور متنازعہ اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک کا کہنا ہےکہ خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ پردہ مرد اور …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے عمران خان کا حتمی پلان سامنے آگیا

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے وزیر اعظم عمران خان کا حتمی پلان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے امیدوار کا چناو انٹرویو کے بعد ہوگا ، آذاد کشمیر کے سینیئر وزیر کی تقرری بھی انٹرویو دینے والے ارکان میں سے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم آزادکشمیر کے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو بطور چئیرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سے چودہ دن کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کیوں نہ پارٹی کا انتخابی …

مزید پڑھئے

ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ ایس ایچ او گرین ٹاؤن صغیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر دفعات لگائی گئیں۔ …

مزید پڑھئے

بقول وزیراعظم پی ٹی آئی پنجاب سے ن لیگ کا مکمل صفایا کررہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بقول وزیراعظم پی ٹی آئی پنجاب سے ن لیگ کا مکمل صفایا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ٹیلی فون کیا اور ایم ایل اے حلقہ 36 اور پی پی 38 سیالکوٹ میں  مافیا کیخلاف جم کر …

مزید پڑھئے

کووڈ کے سب سے جان لیوا معمے کا راز سائنسدانوں نے جان لیا

 کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کا خطرہ بھی بڑھتا ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔  طبی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہوں نے یہ جان لیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے جس سے بہتر علاج میں مدد مل سکے گی۔ درحقیقت کووڈ سے بہت زیادہ …

مزید پڑھئے

لندن میں طوفانی بارشیں ، الرٹ جاری

 برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث کئی اسٹیشنز متاثرہوچکے ہیں جبکہ کئی سڑکیں بند ،  ہزاروں گاڑیاں بھی پھنس گئی ہیں اسکے علاوہ انڈر گراؤنڈ ہسپتال بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ ریسکیو …

مزید پڑھئے

سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ ، وزیراعظم ، صدر اور آرمی چیف سے ملاقات کی ، وزیر خارجہ نے …

مزید پڑھئے

جانیئے! دانتوں کی تعداد سے متعلق شخصیت کے دلچسپ راز

آج ہم آپ کو اس اسٹوری میں بتا رہے ہیں لوگوں کے دانتوں سے متعلق کچھ ایسی حقیقت جو ہیلتھ لائن فار ٹوتھ اینڈ سائنس کے ماہرین نے بتائی ہے۔ ان ماہرین کا کہنا ہےکہ لوگوں کے 32 دانت کیوں ہوتے ہیں؟ اور کیا ہر کسی کے منہ میں اتنے دانت ہوتے ہیں یا نہیں؟ 32 دانت کچھ لوگوں کے …

مزید پڑھئے