ماہانہ ارکائیوز

برساتی نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کا آپریشن جاری

شہر کراچی کے سب سے بڑے برساتی نالوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سب سے بڑے نالے گجر نالے پر بیک وقت 10 مقامات پر اور دوسرے سب سے بڑے نالے اورنگی نالے پر 6 مقامات پر بیک وقت تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔  آپریشن کی قیادت بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ …

مزید پڑھئے

ہم کشمیر کی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، کشمیر کی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس کو اتنی عجلت میں چلانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار کی مرضی …

مزید پڑھئے

25 لاکھ اساتذہ کی یکم اگست تک لازمی ویکسینیشن ناممکن ہے ، کاشف مرزا

صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ 25 لاکھ اساتذہ کی یکم اگست تک لازمی ویکسینیشن ناممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ 15 لاکھ پرائیویٹ اور 10لاکھ سرکاری‏ اساتذہ کو ویکسی نیٹڈ کرنے کے لیے حکومت ترجیح بنیادوں پراقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ 5 کروڑ ‏طالب علموں …

مزید پڑھئے

پنجاب کی عوام نے بھی نواز شریف اور مریم کا بیانیہ مسترد کردیا ہے ، شبلی فراز

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ پنجاب کی عوام نے بھی نواز شریف اور مریم کا بیانیہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ ن لیگ کا گڑھ ہے ، اب ثابت ہوچکا ہے کہ …

مزید پڑھئے

سندھ کےحکمران آزاد کشمیرانتخابات خریدنے میں ناکام رہے ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ کےحکمران آزادکشمیرانتخابات خریدنےمیں ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نےسندھ کا پیسہ آزاد کشمیرالیکشن پرلگایا ، کشمیرکےبعد سیالکوٹ میں بھی ن لیگ فارغ ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں تبدیلی آکررہے گی ، پیپلزپارٹی کا خاتمہ …

مزید پڑھئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ تشویشناک ہے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آٹا ساڑھے 7 روپے، چینی 17 روپے فی کلو اور گھی 90 روپے فی کلو مہنگا کیا گیا ہے ، آٹا 20 کلو کا تھیلا اب 950 روپے کا ہو گیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

سی پیک منصوبوں اور گوادر بندرگاہ سے صوبہ بلوچستان کی قسمت بدلے گی ، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ سی پیک منصوبوں اور گوادر بندرگاہ سے صوبہ بلوچستان کی قسمت بدلے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری اور گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے ملاقات کی اور ان کو گورنر بلوچستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری …

مزید پڑھئے

پوکو کا متاثر کن فیچرز اور کم بجٹ فون ایکس 3 جی ٹی پاکستان میں بھی متعارف

گزشتہ ہفتے شیاؤمی کے ذیلی برانڈ پوپکو نے ایک اسمارٹ ایف 3 جی ٹی متعارف کرایا تھا اور اب ایک اور جی ٹی ماڈل پیش کیا گیا ہے۔ پوکو ایکس 3 جی ٹی کو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا ہے، جو بنیادی طور پر چین میں دستیاب ریڈمی نوٹ 10 کا بین الاقوامی ورژن ہے۔ …

مزید پڑھئے

ڈسپرین کی صرف دو گولیاں اور دانوں سے پاک چہرہ

اکثر خواتین کو ایکنی کا مسئلہ رہتا ہے اور ان کے چہرے دانوں سے بھرے ہوتے ہیں جو نہایت برے لگتے ہیں۔ اس حوالے سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ جب یہ دانے ختم ہوجاتے ہیں تو ان کے داغ  چہرے کو بدنما بنا دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کے اس مسئلے کا ایک حل لائے ہیں جو کہ ان …

مزید پڑھئے