ماہانہ ارکائیوز

کورین خواتین روزانہ اپنے چہرے پر تھپڑ کیوں مارتی ہیں؟ جانیئے

کورین خواتین کی جلد دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت اور حسین سمجھی جاتی ہیں کیونکہ یہ دن بھر کچھ ایسی فیس تھراپی کرتی ہیں جو آسان  ہونے کے ساتھ ساتھ گھریلو بھی ہیں۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسی گھریلو کورین خواتین کی بیوٹی ٹپس بتا رہے ہیں، جن کی مدد سے ان کا چہرہ چمکتا دمکتا اور حسین …

مزید پڑھئے

عمران خان کی جدوجہد شفاف نظام کیلئے ہے،فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جدوجہد شفاف نظام کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین پر بھی حکومت کھلے دل سے آگے بڑھنا چاہتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بڑے معاملات پر …

مزید پڑھئے

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ جاری

  سکھر میں جاری انٹرمیڈیٹ  کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ بد سطور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھرمیں آج بوٹنی کا پرچہ لیا جارہا ہے جس میں طلباء باآسانی نقل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ انتظامیہ تاحال خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ سکھر سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بھی انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھئے

پشاور میں آج سے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

پشاور سمیت صوبے کے 8  تعلیمی بورڈز میں آج سے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 تعلیمی بورڈ میں کل 6 لاکھ 72 ہزار 196    طلباء امتحان دیں گے جبکہ نویں جماعت کے  4لاکھ  15ہزار 962 طلباء اور گیارہویں جماعت کے 2 لاکھ 56ہزار234 طلباء امتحانات  میں حصہ رہے ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

اقراء عزیز اور یاسر حسین کا بیٹا کیسا دیکھتا ہے؟

گزشتہ ہفتے اقراء عزیز اور یاسر حسین کے گھر ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے کبیر حسین رکھا ہے۔ تاحال اقراء عزیز اور یاسر حسین کی جانب سے بچے کی کوئی واضح تصویر سوشل میڈیا پر جاری نہیں کی گئی ہے۔ وہی دوسری جانب اداکارہ سونیا حسین نے اقراء عزیز اور یاسر حسین کے …

مزید پڑھئے

شہروز کاشف نے کےٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

کوہ پیما  پر شہروز کاشف نے دنیا کہ دوسری بلند ترین چوٹی کےٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کوہ پیما  لٹل کے آبائی گاؤں ہوشے سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں نے کےٹو سر کرلی، معروف کوہ پیما حسن سدپارہ کے قریبی رشتہ دار، اکبر سدپارہ اور شریف سدپارہ بھی کےٹو سر کرنے کے قریب …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر الیکشن، ن لیگ کی شکست پر نواز شریف برہم ہوگئے

ٓزاد کشمیر الیکشن، ن لیگ کی شکست پر نواز شریف برہم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے  مریم نواز،راجہ فاروق حیدر،شاہد خاقان عباسی،احسن اقبال و دیگر رہنماؤں کو فون کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست کی وجوہات کے بارے معلومات حاصل کیں ہیں، ن لیگ کے رہنماؤں نے شکست …

مزید پڑھئے

سونیا حسین شادی کب کرینگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا

سونیا حسین پاکستانی اداکارہ، ٹی وی ہوسٹ اور ماڈل ہیں جو پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ سونیا حسین نے اپنی اداکاری کا آغاز 2011ء میں کیا تھا ۔ یہ پاکستان کی وہ اداکارہ ہیں جن کی قابلیت کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں …

مزید پڑھئے

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج بارہویں جماعت کے ہیومینیٹیز، فزیکل ایجوکیشن گروپ اور خصوصی طلبہ کا پرچہ  لیا جائے گا جبکہ پرچہ  دن میں ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ فزیکل ایجوکیشن گروپ کے پرچے کا دورانیہ 3 گھنٹے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 1 …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 39 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے  اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 49 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ بھی کیے …

مزید پڑھئے