ماہانہ ارکائیوز

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  9 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

پائیدار ترقی اور عوامی مفادات کے تحفظ کا دوسرا نام پاکستان پیپلز پارٹی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں پائیدار ترقی اور عوامی مفادات کے تحفظ کا دوسرا نام پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز حسین جکھرانی سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی جس میں اعجاز حسین جکھرانی نے اپنے …

مزید پڑھئے

سیاحت کے شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو مختلف اضلاع میں جاری سیاحتی سرگرمیوں سے آگاہ کیا جبکہ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ملکی و غیرملکی سیاحوں …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ پی پی 38 ، پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود ووٹر ووٹ کاسٹ کر سکیں گے الیکشن کمیشن کی جانب سے مقررہ وقت پر پولنگ کا عمل روک دیا جبکہ الیکشن عملے کی جانب سے گنتی کا عمل جاری ہے۔ …

مزید پڑھئے

ریلوے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم

مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے نے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اکانومی کلاس پر  100 روپے تک کرائے پر فی مسافر ایک روپیہ کٹوتی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کی ویڈیوز دیکھ کر دلی صدمہ ہوا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اسلام آباد میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر دلی صدمہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں ناقص ٹاؤن پلاننگ اور تجاوزات و قبضہ گیری کی …

مزید پڑھئے

الیکشن لوگوں کی دلچسپی اور ٹرن آؤٹ کے حوالے سے تو اچھا ہے ، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ الیکشن لوگوں کی دلچسپی اور ٹرن آؤٹ کے حوالے سے تو اچھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ جوش خروش سے ووٹ کاسٹ کرنے آرہے ہیں ، سلیکٹڈ حکومت کے ہر مرتبہ نئے طریقے ہوتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

تعمیراتی منصوبوں کے معیار میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ تعمیراتی منصوبوں کے معیار میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور میں سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ سطح پر اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے ساہیوال ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ …

مزید پڑھئے

پنجاب میں موجود معدنیات کے خزانوں کی میپنگ کی جائے ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پنجاب میں موجود معدنیات کے خزانوں کی میپنگ کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈکے کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس میں محکمہ معدنیات کی کارکردگی، اسکیموں پر عملدرآمد اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ …

مزید پڑھئے