ماہانہ ارکائیوز

اداکار اکشے کمار نے اپنی فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ بتادی

معروف اداکار اکشے کمار کی نئی فلم مسلسل منسوخی کے بعد اب حتمی طور پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم بیل بوٹم رواں برس 27 جولائی کو ریلیز ہونی تھی جو اب آئندہ ماہ تھیٹرز کی زینت بنے گی۔ اداکاراکشے کمار نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام بھی جاری کیا …

مزید پڑھئے

آج کل زندہ رہنا ہی ایک خاص لمحہ ہے، محمد احمد سید

پاکستان کے سینئر اداکار محمد احمد سید نے موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایک معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ محمد احمد نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ اپنے کپڑوں اور جوتوں کو خاص لمحات کے لئے رکھنا چھوڑدیں۔  اداکار نے لکھا کہ جب چاہیں انہیں پہن لیں، آج …

مزید پڑھئے

سلمیٰ حسن نے ڈپریشن سے کس طرح نجات حاصل کی؟ اداکارہ نے بتادیا

اداکارہ سلمیٰ حسن نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے اور اس سے نجات سے متعلق گفتگو کی ہے۔ اداکار ایک ویب انٹرویو میں جلوہ گر ہوئیں جہاں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کئی سال قبل ہونے والے ڈپریشن سے متعلق گفتکو کی۔ سلمیٰ حسن نے کہا کہ ہر انسان کی  زندگی میں ایک ایسا وقت ضرور آتا …

مزید پڑھئے

خطے میں سیاحت کا بے انتہاء پوٹینشل موجود ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں سیاحت کا بے انتہاء پوٹینشل موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کے بارویں سیشن کا اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان کونسل رولز2021کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں کونسل نے اگلی جنریشن موبائل سروسز سپیکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے پالیسی …

مزید پڑھئے

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے نئی پابندیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق کل سے …

مزید پڑھئے

امیتابھ بچن کو اپنی پہلی فلم کا اسکرپٹ دیا تو کانپ رہا تھا، راکیش اوم پرکاش

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار راکیش اوم پرکاش نے فلم ’عکس‘ کے اسکرپٹ سے متعلق بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی جانب سے پوچھے گئے غیر معمولی سوال کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکیش اوم پرکاش نے اپنی آٹوبائیوگرافی میں لکھا ہے کہ 1998 کا ایک سرد دن تھا جب میں نے امیتھ جی کو اسکرپٹ دیا …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے ملک ریاض کے بھتیجے کے ساتھ شادی کر لی

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور  میزبان علیزے گبول نے شادی کر لی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by TeamPakiCelebs (@teampakicelebs) ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ علیزے گبول نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی …

مزید پڑھئے

یمنیٰ زیدی کے گھر خوشیوں کا سماں ،ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ یمنیٰ زیدی کے گھر ہر طرف خوشیوں کا سماں چھا گیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام سے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) یمنیٰ زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے، پابندی کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آٹھارہ سے زیادہ عمر کے افراد …

مزید پڑھئے

پٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کی سفارشات تجویز

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے ستائیس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اکہتر پیسے فی لٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں …

مزید پڑھئے